تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار بَدّی بُنائی" کے متعقلہ نتائج

چار بَدّی بُنائی

(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار بَدّی بُنائی کے معانیدیکھیے

چار بَدّی بُنائی

chaar baddii bunaa.iiचार बद्दी बुनाई

  • Roman
  • Urdu

چار بَدّی بُنائی کے اردو معانی

  • (پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

Urdu meaning of chaar baddii bunaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (peshaa silaavaT-o-khaT buna) jhalakange (palking, chaarpaa.ii) kii bunaa.ii ik taarii, do taarii, taa taarii vaGaira (yaanii baaN kii ikahrii, duhrii tihrii vaGaira la.Do.n se) hasab zaruurat kii jaatii hai jis ko i.istlaahan ik badii, do badii, taa badii, chaar badii vaGaira banaa.ii ya jhalange ke naam se mausuum karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار بَدّی بُنائی

(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار بَدّی بُنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار بَدّی بُنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone