تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چانٹوں

چان٘ٹا کی جمع تراکیب میں مستعمل

چانٹوں سے تَواضُع کَرنا

تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا

چان٘ٹوں سے تواضع کرنا، تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چھانٹَن

چھان٘ٹ

چِنْتَن

غور و فکر، سوچنا، دھیان

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹوں میں آنا

فریب کھانا، دھوکے میں آنا، جُل میں آجانا

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چِھینٹنْا

چھڑکنا، بکھیرنا۔

چَھنٹانا

رک : چھن٘ٹوانا.

چَھنٹْنا

چھٹنا

چِنْتْنا

فکر کرنا ، سوچنا ، غور کرنا .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِنتِنی

رک : چترنی ، بدمنی کے بعد دوسرے درجے پر اچھی عورت .

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

چار چِھینٹوں میں

دم دلاسا دے کر، باتیں بنا کر، دو چار فقروں میں، بات کی بات میں

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا کے معانیدیکھیے

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا

chaa.nTo.n se marammat karnaaचाँटों से मरम्मत करना

محاورہ

دیکھیے: چانٹوں سے تَواضُع کَرنا

  • Roman
  • Urdu

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • چان٘ٹوں سے تواضع کرنا، تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

Urdu meaning of chaa.nTo.n se marammat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaanTo.n se tavaazo karnaa, thappa.D lagaanaa, piTaa.ii karnaa, dhole.n jamaanaa

चाँटों से मरम्मत करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • थप्पड़ लगाना, पिटाई करना, धुलें जमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چانٹوں

چان٘ٹا کی جمع تراکیب میں مستعمل

چانٹوں سے تَواضُع کَرنا

تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا

چان٘ٹوں سے تواضع کرنا، تھپّڑ لگانا، پٹائی کرنا، دھولیں جمانا

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چھانٹَن

چھان٘ٹ

چِنْتَن

غور و فکر، سوچنا، دھیان

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹوں میں آنا

فریب کھانا، دھوکے میں آنا، جُل میں آجانا

چُونٹوں بَھرا کَباب

ایسا شخص جس کے ساتھ بہت سے جھگڑے جھمیلے ہوں ؛ بال بچوں والا ایسا شخص جس کی بیوی مر گئی ہو ؛ جھگڑے کی چیز ، الجھیڑے کا معاملہ.

چِھینٹنْا

چھڑکنا، بکھیرنا۔

چَھنٹانا

رک : چھن٘ٹوانا.

چَھنٹْنا

چھٹنا

چِنْتْنا

فکر کرنا ، سوچنا ، غور کرنا .

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِنتِنی

رک : چترنی ، بدمنی کے بعد دوسرے درجے پر اچھی عورت .

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

چار چِھینٹوں میں

دم دلاسا دے کر، باتیں بنا کر، دو چار فقروں میں، بات کی بات میں

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانٹوں سے مَرَمَّت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone