تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چانْد رات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چانْد رات کے معانیدیکھیے
چانْد رات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیا چاند نکلنے کی تاریخ، شب ہلال، نیا چاند دکھائی دینے والی رات
شعر
دل توڑ کے خموش نظاروں کا کیا ملا
شبنم کا یہ سوال ہے اور چاند رات ہے
جب وہ ملنے آئے رات کو
میری چاند رات ہو گئی
میری تو پور پور میں خوشبو سی بس گئی
اس پر ترا خیال ہے اور چاند رات ہے
English meaning of chaa.nd-raat
Noun, Feminine
- the night of the new moon, the first night of a lunar month
चाँद-रात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नया चाँद निकलने की तारीख़, नया चाँद दिखाई देने वाली रात्रि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چانْد رات)
چانْد رات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔