تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاند ماری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاند ماری کے معانیدیکھیے
چاند ماری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نشانہ بازی، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے)
- توپیں یا بندوقیں سر ہونے یا گولیاں چلنے کا عمل نیز تیروں کی بوچھاڑ
- لگاتار توپیں چلانے یا پے بہ پے بندوقیں داغنے کا عمل
- وہ گول نشان جس پر نشانہ مارنے کی مشق کی جاتی ہے، نشانہ، ہدف
- وہ جگہ یا میدان جہاں نشانہ بازی کی مشق کی جائے
شعر
بستیوں پر حادثوں کی چاند ماری کے لئے
بڑھ رہے ہیں اوج کی جانب ستم گر اور بھی
گزرنا تھا بہت مشکل ادھر سے
دریچہ چاند ماری کر رہا تھا
ہمیں کیوں زد میں آتے ہیں
ہمیشہ چاند ماری میں
English meaning of chaa.nd-maarii
Noun, Feminine
- firing at target, target practice
चाँद-मारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तोपें या बंदूक़ें सर होने या गोलीयां चलने का अमल तथा तीरों की बोछाड़, लगातार तोपें चलाने या बंदूक़ें दाग़ने की क्रिया, कपड़े, तख्ते, दीवार आदि पर बने हुए चद्र-चिह्नों पर तोर, बन्दूक आदि से निशाने लगाने की अभ्यासात्मक क्रिया, वो जगह या मैदान जहां निशानेबाज़ी का अभ्यास किया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاند ماری)
چاند ماری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔