تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن" کے متعقلہ نتائج

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چُوداسی

(بازاری) شہوت پرست (عورت).

چوراسی بھوگنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چَوراسِیواں

eighty-fourth

چَورَسا

(سوہن سازی) ہموار سطح کوصاف کرنے کی چپٹی سوہن

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَورَسی

چورسی

چَراسی

محکمہ مالگزاری کا نچلے درجہ کا کارندہ.

چَورَسائی

ہمواری ، برابری

چُوداسو

(بازاری) رک : چوداسی

چُوداسا

(بازاری) ہم بستری کی خواہش رکھنے والا ، مباشرت کا خواہاں ، شہوت پرست

چُداسا

(فحش بازاری) جِماع کا خواہش مند شخص

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چُرْسی

شکن پڑا، جھریدار، شکن آلود

چار سُو

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار سُوئے

رک : چار سُو .

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

دھوئی دھائی چَنْداسی

(مجازاً) بے قصور ، بے خطا ، چاند جیسی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن کے معانیدیکھیے

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

chaaliis chille chauraasii aasanचालीस चिल्ले चौरासी आसन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن کے اردو معانی

  • ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

Urdu meaning of chaaliis chille chauraasii aasan

  • Roman
  • Urdu

  • riyaazat karne vaalo.n ko chauraasii aasno.n me.n se kisii aasan ko iKhatiyaar karnaa chaahi.e, kyonki faqraa.e hanuud ke haa.n ko.ii aasan chauraasii kasam se baahar nahii.n hai aur chala chaaliis din se kam nahii.n hai yaanii faqiirii kii kal kaaynaat itnii hai

चालीस चिल्ले चौरासी आसन के हिंदी अर्थ

  • योग करने वालों को चौरासी आसनों में से किसी आसन को चुनना चाहिए, क्योंकि हिन्दू फ़क़ीरों के यहाँ कोई आसन चौरासी प्रकार से बाहर नहीं है और चिल्ला चालीस दिन से कम नहीं है अर्थात फ़क़री की सारी सृष्टि इतनी ही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چُوداسی

(بازاری) شہوت پرست (عورت).

چوراسی بھوگنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چَوراسِیواں

eighty-fourth

چَورَسا

(سوہن سازی) ہموار سطح کوصاف کرنے کی چپٹی سوہن

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَورَسی

چورسی

چَراسی

محکمہ مالگزاری کا نچلے درجہ کا کارندہ.

چَورَسائی

ہمواری ، برابری

چُوداسو

(بازاری) رک : چوداسی

چُوداسا

(بازاری) ہم بستری کی خواہش رکھنے والا ، مباشرت کا خواہاں ، شہوت پرست

چُداسا

(فحش بازاری) جِماع کا خواہش مند شخص

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چُرْسی

شکن پڑا، جھریدار، شکن آلود

چار سُو

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار سُوئے

رک : چار سُو .

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

دھوئی دھائی چَنْداسی

(مجازاً) بے قصور ، بے خطا ، چاند جیسی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone