تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْسا" کے متعقلہ نتائج

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرْسال

(مالیات) وہ سال جس میں پچھلا معاملہ وصول کیا جائے.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْسا کے معانیدیکھیے

چَرْسا

charsaaचर्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَرْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا
  • انسان کی کھال
  • رک : چرس
  • (آب براری) مشک کا زیر انداز، مشک کے تلے بچھانے کا چمڑے کا چوڑا ٹکڑا، پرتلا، تپڑ

شعر

Urdu meaning of charsaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhains ya gaay bail ka cham.Daa
  • insaan kii khaal
  • ruk ha charas
  • (aab baraarii) mashak ka zer andaaz, mashak ke tale bichhaane ka cham.De ka chau.Daa Tuk.Daa, par tilaa, tapa.D

English meaning of charsaa

Noun, Masculine

  • Hide (of an ox or buffalo), a skin, dressed leather (particularly the thickest and strongest sole leather
  • large leathern bucket, irrigation bucket
  • skin, hide of cow or buffalo

चर्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े का बना बड़ा थैला जिससे पानी खींचकर खेत सींचा जाता था, चरस, पुरा, मोट
  • भैंस या गाय-बैल का चमड़ा
  • चमड़े का बना हुआ कोई बड़ा थैला
  • मशक के नीचे बिछाने का चमड़े का चौड़ा टुकड़ा
  • इंसान की खाल
  • ज़मीन का एक नाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرْسال

(مالیات) وہ سال جس میں پچھلا معاملہ وصول کیا جائے.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone