تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالَک" کے متعقلہ نتائج

چالَک

رانندہ، ڈرائیور، وہ شخص جو گاڑیاں، انجن وغیرہ چلاتا ہو،

چال کَرنا

چلا جانا ، چل دینا .

چال کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا

چال کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑ کرنا

چال کھیلْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

چال کے کَباب

چال مچھلی کے کباب

چال کا فَتَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا کسی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اس کے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرزے حرکت میں آت رہتے ہیں. اسی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے اور سیکنڈ کی سوئیوں کو بھی حرکت میں لاتا ہے.

چال کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، طور طریق اپنانا

چال کو پَہُنچْنا

رَدِّجواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں چالَک کے معانیدیکھیے

چالَک

chaalakचालक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چالَک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • رانندہ، ڈرائیور، وہ شخص جو گاڑیاں، انجن وغیرہ چلاتا ہو،
  • دست آور دوا
  • ملنے والا، چال چلنے والا، دھرت، چھلی
  • وہ ہاتھی جو انکس نہ مانے، نٹ کھٹ ہاتھی
  • رقص میں بھاؤ بتانے کا عمل

Urdu meaning of chaalak

  • Roman
  • Urdu

  • raanandaa, Draa.iivar, vo shaKhs jo gaa.Diyaan, injan vaGaira chalaataa ho,
  • dast aavar davaa
  • milne vaala, chaal chalne vaala, dhrit, chhallii
  • vo haathii jo ankus na maane, naTkhaT haathii
  • raqs me.n bhaav bataane ka amal

English meaning of chaalak

Noun, Adjective, Masculine

चालक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • दस्त आवर दवा
  • नाचने में भाव बताने की क्रिया
  • मिलने वाला, चाल चलने वाला, धृत, छली
  • वह व्यक्ति जो वाहन, इंजनों आदि को चलाता हो, (ड्राइवर), चलने के लिए प्रेरित करनेवाला
  • वो हाथी जो आंकुस न माने, नटखट हाथी,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالَک

رانندہ، ڈرائیور، وہ شخص جو گاڑیاں، انجن وغیرہ چلاتا ہو،

چال کَرنا

چلا جانا ، چل دینا .

چال کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا

چال کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑ کرنا

چال کھیلْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

چال کے کَباب

چال مچھلی کے کباب

چال کا فَتَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا کسی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اس کے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرزے حرکت میں آت رہتے ہیں. اسی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے اور سیکنڈ کی سوئیوں کو بھی حرکت میں لاتا ہے.

چال کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، طور طریق اپنانا

چال کو پَہُنچْنا

رَدِّجواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone