تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِشْتِعالَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِعالَک کے معانیدیکھیے
اِشْتِعالَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آگ یا شعلے کو بھڑکانے یا مشتعل کرنے کا عمل، اشتعال
- اکسانے یا ابھارنے کا عمل، پرُچک
- جلتے ہوئے چراغ کی بتی کو اکسانے کا عمل
- وہ تنکا جس سے بتی اکسائی جائے
English meaning of ishti'aalak
Noun, Feminine
- the act of instigating a fire, the act of instigating the wick of a lamp
- brawl, excitement
- a small flame, excitement, a quarrel
- small blaze
इश्ति'आलक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग या ज्योति जलाने या भड़काने की क्रिया, उकसावा
- जलते हुए चिराग़ की बत्ती को उकसाने का काम
- उकसाने या उभारने का अमल, परुचक
- वो तिनका जिस से बत्ती उकसाई जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِشْتِعالَک)
اِشْتِعالَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔