تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالاک" کے متعقلہ نتائج

گھاگ

بوڑھا تجربہ کار، پرانا اور تجربہ کار، خرانٹ، کار آزمودہ، جہاندیدہ

گھاگ ہے

خرانٹ ہے، ہوشیارہے، چالاک ہے

گھاگْرَہ

ایک کھلونا ، جھنجھنا.

گھاگْرَہ پلْٹَن

اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن جو ایک قسم کا گھاگرا پہنتی ہے.

گھاگْری

چھوٹا لہنگا.

گھاگْرا

a kind of pigeon

گھاگَھرا

لہنگا، سایہ

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گھاگَر

بڑے قد کی پہاڑی، بٹیر

گھاگَھس

گھاس

گھاگَھر

وہ رسّی جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں، ہاتھی کے پاؤں میں بندھی ہوئی رسّی، گھاگَر

گھاگَر دار

بڑے گھیر والا ہوا.

گھاگَھرا گول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

گھاگَھرا گھول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

گھاگْرا پَلْٹَن

۔مونث۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن۔ جو ایک قسم کا لہنگا پہنتی ہے۔

گھاگھرا پَلٹن

اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گھاگھ

رک : گھاگ.

گھاگَھر لَڑانا

بٹیر لڑانا ، بٹیر بازی کرنا.

گھاگرا گول

اوپر تلے، گڈ مڈ

پُرانا گھاگ

پرانا، تجربہ کار، گرگ باراں دیدہ

بُوڑھا گھاگ

تجربہ کار بوڑھا، جہاندیدہ اور کہن سال شخص، ایسا ہوشیار بوڑھا آدمی جسے دھوکا دینا آسان نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چالاک کے معانیدیکھیے

چالاک

chaalaakचालाक

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چالاک کے اردو معانی

صفت

  • پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر
  • تیز رفتار، زود رو
  • اپنی فراست یا ذہانت کو دھوکے اور فریب میں صرف کرنے والا، عیار، مکار، فریبی
  • شوخ و سنگ
  • ہوشیار، زہرک
  • فتنہ پرداز

شعر

Urdu meaning of chaalaak

  • Roman
  • Urdu

  • phurtiilaa, kaam karne me.n chust (aksar chust ke saath mustaamal), mehnatii, jafaakash, maahir
  • tez raftaar, zuud ro
  • apnii firaasat ya zahaanat ko dhoke aur fareb me.n sirf karne vaala, ayyaar, makkaar, farebii
  • shoKh-o-sang
  • hoshyaar, zahrak
  • fitnaap radaaz

English meaning of chaalaak

Adjective

  • cunning, clever
  • crafty, artful
  • smart, ingenious
  • astute, sly, calculating
  • canny, foxy, catty
  • expert

चालाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निपुण, दक्ष, होशियार, धूर्त, वंचक, छली, फुर्तीला, चुस्त, व्यवहारानिष्ठ, बेईमान, तीव्र, तेज़, काम करने में चुस्त (अक्सर चुस्त के साथ इस्तेमाल), मेहनती, माहिर, मक्कार, फ़रेबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاگ

بوڑھا تجربہ کار، پرانا اور تجربہ کار، خرانٹ، کار آزمودہ، جہاندیدہ

گھاگ ہے

خرانٹ ہے، ہوشیارہے، چالاک ہے

گھاگْرَہ

ایک کھلونا ، جھنجھنا.

گھاگْرَہ پلْٹَن

اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن جو ایک قسم کا گھاگرا پہنتی ہے.

گھاگْری

چھوٹا لہنگا.

گھاگْرا

a kind of pigeon

گھاگَھرا

لہنگا، سایہ

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گھاگَر

بڑے قد کی پہاڑی، بٹیر

گھاگَھس

گھاس

گھاگَھر

وہ رسّی جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں، ہاتھی کے پاؤں میں بندھی ہوئی رسّی، گھاگَر

گھاگَر دار

بڑے گھیر والا ہوا.

گھاگَھرا گول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

گھاگَھرا گھول

گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی ؛ بدانظامی.

گھاگْرا پَلْٹَن

۔مونث۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن۔ جو ایک قسم کا لہنگا پہنتی ہے۔

گھاگھرا پَلٹن

اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گھاگھ

رک : گھاگ.

گھاگَھر لَڑانا

بٹیر لڑانا ، بٹیر بازی کرنا.

گھاگرا گول

اوپر تلے، گڈ مڈ

پُرانا گھاگ

پرانا، تجربہ کار، گرگ باراں دیدہ

بُوڑھا گھاگ

تجربہ کار بوڑھا، جہاندیدہ اور کہن سال شخص، ایسا ہوشیار بوڑھا آدمی جسے دھوکا دینا آسان نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone