تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

دِل چاہْنا

خواہش ہونا ، مرضی ہونا.

چَلا چاہْنا

چلنے کے لئے تیار ہونا، چلنے کا ارادہ کرنا

بَھلا چاہْنا

بہتری کی خواہش کرنا ، ہمدرد ہونا ، ہمدردی کرنا ، بہبودی چاہنا.

مَوت چاہْنا

مرنے کی خواہش کرنا، مرنے کی تمنا کرنا، مرنے کی آرزو کرنا، شامت بُلانا یا چاہنا

آگّیا چاہْنا

اجازت مان٘گنا

بُرا چاہْنا

بد خواہی کرنا ، کسی کا نقصان چاہنا .

خَیر چاہْنا

عافیت چاہنا، بھلائی یا سلامتی چاہنا، بھلا چاہنا

کَچَا چاہْنا

جان سے مار دینا ، ہلاک کر ڈالنا ؛ کچّا کھا جانا (دھمکی کے طور پر)

بُرائی چاہْنا

کسی کی تکلیف اذیت یا نقصان کے در پے ہونا .

آبْرُو چاہْنا

موجودہ عزت کی سلامتی چاہنا

مُصالَحَت چاہْنا

دوستی کی طرف مائل ہونا ، میل جول کرنا ۔

داد چاہْنا

تعریف کی خواہش کرنا، تحسین و آفریں کا خواہاں ہونا

مَدَد چاہْنا

امداد طلب کرنا، مدد مانگنا

حَق چاہْنا

استحقاق، حق مانگنا، حق طلب کرنا

سَہایَتا چاہْنا

تائید یا حمایت کا طالب ہونا ، مدد چاہنا ، کسی سے مدد طلب کرنا .

اِجازَت چاہْنا

ask for leave

قَوقِیَت چاہْنا

بڑائی چاہنا ، ترجیح چاہنا ، شرف چاہنا .

خَیرِیَّت چاہْنا

سلامتی چاہنا ، بہتری چاہنا ، بھلا چاہنا .

رُخْصَت چاہْنا

اجازت مانگنا، جانے کی اجازت لینا

جَنگَل چاہْنا

ویرانَہ طلب کرنا، ویرانگی کی ضرورت ہونا.

طَبِیعَت چاہْنا

خواہش ہونا ، دل چاہنا .

فُرْصَت چاہْنا

مہلت چاہنا، موقع چاہنا.

مَشْوَرَہ چاہْنا

صلاح طلب کرنا ، صلاح مشورہ کرنا ۔

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

عُذْر چاہْنا

معذرت چاہنا، معافی چاہنا، بہانہ کرنا

عافِیَت چاہْنا

خیریت چاہنا ، سلامتی چاہنا ، بچاؤ اور تحفّظ چاہنا.

مُعافی چاہْنا

معذرت کرنا ، عفو چاہنا ۔

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

جی سے چاہْنا

دل سے پسند کرنا ، بہت چاہنا.

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

مَطْلَب بَراری چاہْنا

خواہش پوری کرنا ، حاجت روائی چاہنا ۔

دِل سے چاہْنا

سچی خواہش کرنا ، گہری طلب ہونا

دَم ہوش چاہْنا

شدّت سے چاہنا، دل و جان سے محبّت کرنا

جی جان سے چاہْنا

بہت زیادہ محبت کرنا.

جِس کَل چاہْنا نَچانا

اپنی مرضی کے مطابق چلانا ، حسب منشا کام لینا.

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا

ہَزار جی سے چاہْنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہْنا کے معانیدیکھیے

چاہْنا

chaahnaaचाहना

اصل: ہندی

وزن : 212

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چاہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا
  • محبت کرنا، عشق کرنا
  • پسند کرنا، حسب مرضی یا مفاد اختیار کرنا، طلب ہونا
  • زبان حال یا آثار وغیرہ سے کسی امرکی جانب متوجہ کرنا، مقتضیٰ ہونا، ضروری خیال کرنا
  • (اپنے ذمے) قرض رکھنا (کسی کا ) مقروض ہونا
  • ضروری قرار دینا، لازم بنانا
  • مرضی میں آنا، پسند ہونا، مرضی کے مطابق یا پسندیدہ ہونا
  • چاہے (کسی مصدر سے پہلے)
  • خواہش، محبت، تمنا
  • خواہ، جی چاہے تو
  • وقت مانگنا، اجازت مانگنا
  • بطور فعل معاون

شعر

Urdu meaning of chaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talab karnaa, maa.ngnaa, darKhaast karnaa, Khaahish karnaa
  • muhabbat karnaa, ishaq karnaa
  • pasand karnaa, hasab marzii ya mufaad iKhatiyaar karnaa, talab honaa
  • zabaan-e-haal ya aasaar vaGaira se kisii amarikii jaanib mutvajjaa karnaa, muqtazaa honaa, zaruurii Khyaal karnaa
  • (apne zimme) qarz rakhnaa (kisii ka ) maqruuz honaa
  • zaruurii qaraar denaa, laazim banaanaa
  • marzii me.n aanaa, pasand honaa, marzii ke mutaabiq ya pasandiidaa honaa
  • chaahe (kisii musaddir se pahle
  • Khaahish, muhabbat, tamannaa
  • Khaah, jii chaahe to
  • vaqt maa.ngnaa, ijaazat maa.ngnaa
  • bataur pheal mu.aavin

English meaning of chaahnaa

Transitive verb

चाहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी वस्तु की प्राप्ति अथवा ऐसे कार्य या बात की सिद्धि की इच्छा करना जिससे संतोष या सुख मिल सकता हो, पसंद करना, किसी के प्रति प्रेम, स्नेह या अनुराग का भाव होना

چاہْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

چاہنا اس مصدر کاایک خاص استعمال اردو میں ہے، کہ مستقبل قریب میں واقع ہونے والی کسی بات کو اس بات کے مصدر کے ساتھ ’’چاہنا‘‘ کی تصریفی شکل لگا کر ادا کرتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ مصدر کی جو شکل استعمال ہوگی وہ ماضی مطلق مذکر کی ہو گی : دو بجا چاہتے ہیں [بجنے ہی والے ہیں]۔ یہ دیوار اب گرا چاہتی ہے [گرنے ہی والی ہے]۔ طوفان اب آیا چاہتا ہے [آنے ہی والا ہے]۔ روشنی غائب ہوا چاہتی ہے [غائب ہونے ہی والی ہے]۔ پرندوں کی قطاریں اڑا چاہتی ہیں [اڑنے ہی والی ہیں]۔ عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی ہیں [اٹھنے ہی والی ہیں]۔ تارے آسمان پر نکلا چاہتے ہیں [نکلنے ہی والے ہیں]۔ اسی پر قیاس کرکے مستقبل اور ماضی بھی بنا تے ہیں: عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی تھیں/اٹھا چاہتی ہوں گی۔ دہلی میں اب صبح ہوا چاہتی تھی/ہوا چاہتی ہوگی۔ یہ استعمال اردو کا مخصوص صرف ہے۔ دیگر زبانوں میں اس کاپتہ نہیں۔ چونکہ اس کے کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ کس مصدر کے ساتھ یہ اچھا لگتا ہے اور کس کے ساتھ نہیں، اس لئے ہندی والے اسے مشکل ہی سے نبھا پاتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

دِل چاہْنا

خواہش ہونا ، مرضی ہونا.

چَلا چاہْنا

چلنے کے لئے تیار ہونا، چلنے کا ارادہ کرنا

بَھلا چاہْنا

بہتری کی خواہش کرنا ، ہمدرد ہونا ، ہمدردی کرنا ، بہبودی چاہنا.

مَوت چاہْنا

مرنے کی خواہش کرنا، مرنے کی تمنا کرنا، مرنے کی آرزو کرنا، شامت بُلانا یا چاہنا

آگّیا چاہْنا

اجازت مان٘گنا

بُرا چاہْنا

بد خواہی کرنا ، کسی کا نقصان چاہنا .

خَیر چاہْنا

عافیت چاہنا، بھلائی یا سلامتی چاہنا، بھلا چاہنا

کَچَا چاہْنا

جان سے مار دینا ، ہلاک کر ڈالنا ؛ کچّا کھا جانا (دھمکی کے طور پر)

بُرائی چاہْنا

کسی کی تکلیف اذیت یا نقصان کے در پے ہونا .

آبْرُو چاہْنا

موجودہ عزت کی سلامتی چاہنا

مُصالَحَت چاہْنا

دوستی کی طرف مائل ہونا ، میل جول کرنا ۔

داد چاہْنا

تعریف کی خواہش کرنا، تحسین و آفریں کا خواہاں ہونا

مَدَد چاہْنا

امداد طلب کرنا، مدد مانگنا

حَق چاہْنا

استحقاق، حق مانگنا، حق طلب کرنا

سَہایَتا چاہْنا

تائید یا حمایت کا طالب ہونا ، مدد چاہنا ، کسی سے مدد طلب کرنا .

اِجازَت چاہْنا

ask for leave

قَوقِیَت چاہْنا

بڑائی چاہنا ، ترجیح چاہنا ، شرف چاہنا .

خَیرِیَّت چاہْنا

سلامتی چاہنا ، بہتری چاہنا ، بھلا چاہنا .

رُخْصَت چاہْنا

اجازت مانگنا، جانے کی اجازت لینا

جَنگَل چاہْنا

ویرانَہ طلب کرنا، ویرانگی کی ضرورت ہونا.

طَبِیعَت چاہْنا

خواہش ہونا ، دل چاہنا .

فُرْصَت چاہْنا

مہلت چاہنا، موقع چاہنا.

مَشْوَرَہ چاہْنا

صلاح طلب کرنا ، صلاح مشورہ کرنا ۔

مُداوا چاہْنا

تدارک چاہنا ، مسائل کا حل مانگنا

عُذْر چاہْنا

معذرت چاہنا، معافی چاہنا، بہانہ کرنا

عافِیَت چاہْنا

خیریت چاہنا ، سلامتی چاہنا ، بچاؤ اور تحفّظ چاہنا.

مُعافی چاہْنا

معذرت کرنا ، عفو چاہنا ۔

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

جی سے چاہْنا

دل سے پسند کرنا ، بہت چاہنا.

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

مَطْلَب بَراری چاہْنا

خواہش پوری کرنا ، حاجت روائی چاہنا ۔

دِل سے چاہْنا

سچی خواہش کرنا ، گہری طلب ہونا

دَم ہوش چاہْنا

شدّت سے چاہنا، دل و جان سے محبّت کرنا

جی جان سے چاہْنا

بہت زیادہ محبت کرنا.

جِس کَل چاہْنا نَچانا

اپنی مرضی کے مطابق چلانا ، حسب منشا کام لینا.

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا

ہَزار جی سے چاہْنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone