تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہ نَخْشَب" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہ نَخْشَب کے معانیدیکھیے

چاہ نَخْشَب

chaah-e-naKHshabचाह-ए-नख़शब

اصل: فارسی

وزن : 2222

چاہ نَخْشَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ترکستان کے شہر نخشب کے باہر حکیم ابن مقنع کا کا بنوایا ہوا کنواں (کہا جاتا ہے کہ اس میں سے وہ شعبدے کے طور پر اندھیری راتوں میں ایک چاند نکالا کرتا تھا جو ہوا میں معلّق ہو جاتا اور اس کی روشنی چار فرسخ تک پہن٘چا کرتی یہ چاند اس نے سیمابی اجزا سے تیار کیا تھا)

شعر

English meaning of chaah-e-naKHshab

Noun, Masculine, Singular

  • The cave of Nasshab (a city of Turkistan) from which the famous scientist Hakim Ibne Mukna of that time had risen an artificial moon, which gave light to the thieves and twelve miles and hid the day in cave

चाह-ए-नख़शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नख़्शब (तुकिस्तान का एक नगर) का वह ग़ार जहाँ से उस समय के प्रसिद्ध वैज्ञानिक हकीम इब्ने मुक़न्ना ने एक कृत्रिम चंद्रमा उदय किया था, जो चोरों ओर बारह-बारह मील रौशनी देता था और दिन को ग़ार में छिप जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہ نَخْشَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہ نَخْشَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone