تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ خَس پوش" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

نا قابِلِ مُوالات

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ خَس پوش کے معانیدیکھیے

چاہِ خَس پوش

chaah-e-KHas-poshचाह-ए-ख़स-पोश

اصل: فارسی

وزن : 22221

چاہِ خَس پوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کن٘واں جو گھاس بھوس میں چھپا ہوا ہے
  • (مجازاً) مکر و فریب کی جگہ، دھوکے کی ٹٹی

English meaning of chaah-e-KHas-posh

Noun, Masculine

  • gross covered well
  • (Metaphorically) a trap, a deceit

चाह-ए-ख़स-पोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास से ढका हुआ कुआँ, तृणाच्छन्न कूप

    उदाहरण - उस राह (मार्ग) में चाह-ए-ख़स-पोश जगह-जगह हैं, एक ज़रा सी पाँव की चूक पूरी उम्र की तबाही का सबब (कारण) बन सकती है

  • (लाक्षणिक) धोखे का स्थान, फ़रेब की जगह

چاہِ خَس پوش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ خَس پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ خَس پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone