تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

کَتْبَہ

وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو

کَتْبَہ نَوِیسی

(کتابت) کتبہ لکھنا ، کتبہ نگاری.

سَنگی کَتْبَہ

پتھر کی سل پر کندہ کی ہوئی تحریر

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر ہِلانا کے معانیدیکھیے

چادَر ہِلانا

chaadar hilaanaaचादर हिलाना

محاورہ

مادہ: چادَر

موضوعات: مغل

Roman

چادَر ہِلانا کے اردو معانی

  • امن کا پرچم (سفید جھنڈا) بلند کر کے صلح کی درخواست کرنا، لڑائی سے انکار کرنا، جن٘گ یا مقابلے کو روکنے کی درخواست کرنا (مغلوب فوجیں جن٘گ بند کرنے اور ہر شرط پر صلح کر لینے کے لیے علامت کے طور پر ایسا کیا کرتی تھیں)، پناہ مان٘گْنا
  • لوگوں کو کسی غرض سے بلانا، جمع کرنا

Urdu meaning of chaadar hilaanaa

Roman

  • aman ka parcham (safaid jhanDaa) buland kar ke sulah kii darKhaast karnaa, la.Daa.ii se inkaar karnaa, jang ya muqaable ko rokne kii darKhaast karnaa (maGluub fauje.n jang band karne aur har shart par sulah kar lene ke li.e alaamat ke taur par a.isaa kiya kartii thiin), panaah maang॒na
  • logo.n ko kisii Garaz se bulaanaa, jamaa karnaa

English meaning of chaadar hilaanaa

  • throw in the sponge, admit defeat

चादर हिलाना के हिंदी अर्थ

  • शान्ति का झंडा (सफ़ैद झंडा) उँचा कर के समझौ का अनुरोध करना, लड़ाई से मना करना, जंग या लड़ाई को रोकने का अनुरोध करना (पराजित फ़ौजें जंग बंद करने और हर शर्त पर संधि कर लेने के संकेत के रुप में ऐसा किया करती थीं), शत्रू से अमन की इच्छा करना
  • लोगों को किसी आशय से बुलाना, इकठ्ठा करना, जमा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَتْبَہ

وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو

کَتْبَہ نَوِیسی

(کتابت) کتبہ لکھنا ، کتبہ نگاری.

سَنگی کَتْبَہ

پتھر کی سل پر کندہ کی ہوئی تحریر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone