زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’مغل‘‘ سے متعلق الفاظ
’’مغل‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بال سُونتْنا
بالوں کی لٹوں میں کنْگھی پھیرنا، کنْگھی سے چوٹی کے بالوں کو کھولنا، سلجھانا اور صاف کرنا
چادَر ہِلانا
امن کا پرچم (سفید جھنڈا) بلند کر کے صلح کی درخواست کرنا، لڑائی سے انکار کرنا، جن٘گ یا مقابلے کو روکنے کی درخواست کرنا (مغلوب فوجیں جن٘گ بند کرنے اور ہر شرط پر صلح کر لینے کے لیے علامت کے طور پر ایسا کیا کرتی تھیں)، پناہ مان٘گْنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔