تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"captious" کے متعقلہ نتائج
captious کے لیے اردو الفاظ
captious کے اردو معانی
صفت
- تَکْراری
- حُجَّتی
- مُعْتَرِض
- خُرْدَہ گِیر
- عَیب بِین
- نُکْتَہ چِین
- عَیْب جُو
- حَرْف گِیر
- ناقدانہ یا معترضانہ رویے والا
- بحث کے دوران پھانسنے یا پریشان کرنے پر مائل
- پھانس لینے یا چکر میں ڈال دینے کی صلاحیت لیے ہوئے جیسے دلائل میں
- چھوٹی موٹی غلطیوں یا خامیوں پر نظر رکھنے اوران کو بہت زیادہ اہمیت دینے کا رجحان رکھنے والا
captious के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तकरारी
- हुज्जती
- मो'तरिज़
- ख़ुर्दा-गीर
- 'ऐब-बीन
- नुक्ता-चीन
- 'ऐब-जू
- हर्फ़-गीर
- नाक़िदाना या मो'तरिज़ाना रवय्ये वाला
- बहस के दाैरान फाँसने या परेशान करने पर माइल
- फाँस लेने या चक्कर में डाल देने की सलाहियत लिए हुए जैसे दलाइल में
- छोटी मेटी ग़लतियों या ख़ामियों पर नज़र रखने और उन को बहुत ज़्यादा अहमियत देने का रुजहान रखने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (captious)
captious
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔