تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بزرگ" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مُقَدَّس دِن

وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہو یا کوئی خاص عبادت کی جاتی ہو

مُقَدَّسات

مقدسہ (رک) کی جمع ؛ پاک چیزیں ، قابل تعظیم چیزیں یا ہستیاں ۔

مُقَدَّس رات

برکت اور عزت والی رات ؛ مراد : ۱۴ اور ۱۵ شعبان کی درمیانی رات ، شب برات جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اورتقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر ۔

مُقَدَّس گائے

(مراد) کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو

مُقَدَّس گَھر

(لفظاً) متبرک اور پاک مکان

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

مُقَدَّس جَنگ

مذہبی جنگ

مُقَدَّس ڈوری

وہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیں، زنار

مُقَدَّس بُدھ

مراد : مہاتما بدھ ؛ (مجازا) وہ شخص جو سب زیادہ قابل ِتعظیم ہو ۔

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُقَدَّس زَمِین

پاک اور متبرک جگہ یا مقام، مقدس سرزمین

مُقَدَّس کِتاب

محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے : توریت ، انجیل ، زبور اور قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب، جیسے : اوستہ ، وید وغیرہ

مُقَدَّس زَبان

مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

مُقَدَّس تَرِین

سب سے مقدس، انتہائی قابل احترام

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

مُقَدَّس رِوایَت

اچھی روایت، قابل تعریف امر

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

مُقَدَّس زِیارَت گاہ

متبرک زیارت گاہ، پاکیزہ جگہ

مُقَدَّس سَر زَمِین

قابل احترام سرزمین، پاک اور پاکیزہ زمین مثلاً کوئی مذہبی جگہ

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

مُوئے مُقَدَّس

رک : موئے مبارک

ذاتِ مُقَدَّس

بزرگ ہستی ، متبرک ہستی ، پاکیزہ ہستی.

کِتابِ مُقَدَّس

آسمانی کتاب، صحیفہ، مقّدس کتاب، کلام پاک

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

فَیضِ مُقَدَّس

(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.

چَرْخِ مُقَدَّس

مقدس آسمان

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

جَماعَتِ دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس

(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن

اردو، انگلش اور ہندی میں بزرگ کے معانیدیکھیے

بزرگ

buzurgबुज़ुर्ग

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تحقیراً

Roman

بزرگ کے اردو معانی

صفت

  • شریف، سنجیدہ، عالی ظرف (اکثر ترکیب میں)
  • (شخص غائب کے لئے تعظیماً یا تحقیراً) حضرت، صاحب، بزرگوار
  • جسامت میں بڑا (گاہے ترکیب میں مستعمل)
  • خدا رسیدہ، خدا شناس، عارف، ولی
  • موسیقی کے بارہ مقامات (جو آسمان کے بارہ برجوں کے لحاظ سے مقرر کیے گئے ہیں) میں سے ایک مقام
  • رشتے درجے مرتبے وغیرہ کے اعتبار سے بڑا، مربی، سرپرست
  • سن رسیدہ، بڑی عمر کا
  • اسلاف، پرکھے
  • اہم، عظیم الشان، عجیب و غریب (چیز یا شخص)
  • مقدس، قابل احترام (جگہ وغیرہ)

Urdu meaning of buzurg

Roman

  • shariif, sanjiidaa, aalii zarf (aksar tarkiib me.n
  • (shaKhs Gaayab ke li.e taaziiman ya tahqiiran) hazrat, saahib, bujurgvaar
  • jasaamat me.n ba.Daa (gaahe tarkiib me.n mustaamal
  • Khudaa rsiida, Khudaa shanaas, aarif, valii
  • muusiiqii ke baarah muqaamaat (jo aasmaan ke baarah burjo.n ke lihaaz se muqarrar ki.e ge hain) me.n se ek muqaam
  • rishte darje maratbe vaGaira ke etbaar se ba.Daa, murabbii, saraprast
  • san rsiida, ba.Dii umr ka
  • islaaf, parkhe
  • aham, aziimushshaan, ajiib-o-Gariib (chiiz ya shaKhs
  • muqaddas, kaabil-e-ehtiraam (jagah vaGaira

English meaning of buzurg

Noun, Masculine

  • a holy man, revered, venerable, aged, senior, sacred (place), respected, great
  • ancestor or forefather
  • grandee, noble
  • holy man, saint

बुज़ुर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृद्ध और पूज्य व्यक्ति; माननीय व्यक्ति
  • बाप-दादा
  • पुरखा; पूर्वज
  • वृद्ध, बड़े, बूढ़े, ऋषि, पीर
  • गुरुजन
  • संत; महात्मा।
  • श्रेष्ठ प्रतिष्ठित, मुअज्ज़ज़, वयोवृद्ध, बूढ़ा, पूर्वज, बापदादे, महात्मा, पुण्यात्मा, वली, खुदारसीदः, (व्यंग) धूर्त, उत्पाती, शरीर, बदमाश

विशेषण

  • जिसकी अवस्था अधिक हो

بزرگ کے مترادفات

بزرگ سے متعلق دلچسپ معلومات

بزرگ بعض لوگ اس لفظ کا تلفظ اول مفتوح کے ساتھ کرتے ہیں۔اس کی کوئی سند نہیں۔ اول مضموم ہی درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مُقَدَّس دِن

وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہو یا کوئی خاص عبادت کی جاتی ہو

مُقَدَّسات

مقدسہ (رک) کی جمع ؛ پاک چیزیں ، قابل تعظیم چیزیں یا ہستیاں ۔

مُقَدَّس رات

برکت اور عزت والی رات ؛ مراد : ۱۴ اور ۱۵ شعبان کی درمیانی رات ، شب برات جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اورتقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر ۔

مُقَدَّس گائے

(مراد) کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو

مُقَدَّس گَھر

(لفظاً) متبرک اور پاک مکان

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

مُقَدَّس جَنگ

مذہبی جنگ

مُقَدَّس ڈوری

وہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیں، زنار

مُقَدَّس بُدھ

مراد : مہاتما بدھ ؛ (مجازا) وہ شخص جو سب زیادہ قابل ِتعظیم ہو ۔

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُقَدَّس زَمِین

پاک اور متبرک جگہ یا مقام، مقدس سرزمین

مُقَدَّس کِتاب

محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے : توریت ، انجیل ، زبور اور قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب، جیسے : اوستہ ، وید وغیرہ

مُقَدَّس زَبان

مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

مُقَدَّس تَرِین

سب سے مقدس، انتہائی قابل احترام

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

مُقَدَّس رِوایَت

اچھی روایت، قابل تعریف امر

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

مُقَدَّس زِیارَت گاہ

متبرک زیارت گاہ، پاکیزہ جگہ

مُقَدَّس سَر زَمِین

قابل احترام سرزمین، پاک اور پاکیزہ زمین مثلاً کوئی مذہبی جگہ

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

مُوئے مُقَدَّس

رک : موئے مبارک

ذاتِ مُقَدَّس

بزرگ ہستی ، متبرک ہستی ، پاکیزہ ہستی.

کِتابِ مُقَدَّس

آسمانی کتاب، صحیفہ، مقّدس کتاب، کلام پاک

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

فَیضِ مُقَدَّس

(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.

چَرْخِ مُقَدَّس

مقدس آسمان

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

جَماعَتِ دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس

(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بزرگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بزرگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone