تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوٹا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوٹا کے معانیدیکھیے

بُوٹا

buuTaaबूटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بُوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا
  • پھول پتی کے نقش جو کپڑے کا کاغذ یا دیوار وغیرہ پر بناتے ہیں
  • گوشت کی بڑی بوٹی ، بُچّا ، مُچّا ، گوشت کا آدھ پاؤ یا اس سے زیادہ کا ٹکڑا.
  • شہتیر کا ٹکڑا

شعر

Urdu meaning of buuTaa

  • paudaa, nuur satta daraKht, chhoTe qad ka dilkash aur Khushanumaa paudaa
  • phuulpattii ke naqsh jo kap.De ka kaaGaz ya diivaar vaGaira par banaate hai.n
  • gosht kii ba.Dii buuTii, buchchaa, muchchaa, gosht ka aadh paa.o ya is se zyaadaa ka Tuk.Daa
  • shahtiir ka Tuk.Daa

English meaning of buuTaa

Noun, Masculine

  • bush, shrub, sprig, flower, small and compact plant
  • floral patterns embroidered on the cloth or painted on paper
  • log of wood
  • large piece of meat

बूटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ों या काग़ज़ पर बनाये जाने वाले फूल , उक्त आकार का कोई अंकन या चित्रण,
  • छोटा वृक्ष, पौधा, नन्हा सा पौधा
  • गोश्त का बड़ा टुकड़ा
  • शहतीर का टुकड़ा

بُوٹا کے مترادفات

بُوٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone