تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے کے معانیدیکھیے

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

buu.Dhe tote nahii.n pa.Dhteबूढ़े तोते नहीं पढ़ते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے کے اردو معانی

  • بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

    مثال آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔ بڑھاپے کی ریاضت مشقت ہی مشقت ہے، مثل مشہور ہے کہ بوڑھے طوطے نہیں پڑھتے۔ آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔

Urdu meaning of buu.Dhe tote nahii.n pa.Dhte

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr me.n ilam ya adab haasil nahii.n hotaa

बूढ़े तोते नहीं पढ़ते के हिंदी अर्थ

  • बड़ी आयु में ज्ञान या अदब प्राप्त नहीं होता

    उदाहरण यह मसल भी है बूढ़े तोते कहीं क़ुरआन पढ़ते हैं। बुढ़ापे की रियाज़त मोशक़्क़त (कठिनाई) है मसल मशहूर है बूढ़े तोते कही पढ़ते है। आप अब भला क्या पढेंगे, बूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone