تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"but" کے متعقلہ نتائج
but کے لیے اردو الفاظ
but کے اردو معانی
- سیوا
- اَلبَتَّہ
- غَیْر
- لیکِن
- مَگر
- پِھر
- تاہَم
but के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सेवा
- अलबत्ता
- ग़ैर
- लेकिन
- मगर
- फिर
- ताहम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُتّا
زیور میں ٹان٘کا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے من٘ھ پر نباتاتی قیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کے شعلے کو ہن٘ک ننال کے ذریعے ٹان٘کے پر دوڑا کر اس کو گرماتا اور پگھلاتا ہے.
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُت کار
پرستش کے لیے مورتی بنانے والا ، مجسمہ ساز ، بتوں کی خرید و فروخت کرنے والا ؛ بت پرست ، مورتیاں پوجنے والا.
بُت بَنْنا
گم صم ہکا بکا یا مبہوت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، دم بخود ہو جانا (حیرت محویت یا اور کسی وجہ سے)
بُت کَر دینا
گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .
بُت شِکَن
بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھین٘کنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (but)
but
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔