تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرْہان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْہان کے معانیدیکھیے
بُرْہان کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- روشن اورواضح دلیل، قطعی ثبوت جس کے بعد ابہام یا شک کی گنجائش نہ رہے
- کھلی نشانی جسے بَیِّنَہ کہتے ہیں
- (منطق) وہ قیاس جومقدمات یقینیہ یا بدیہیہ سے مرکب ہو، وہ شکل (استد لالی) جس کے صغریٰ و کبریٰ بدیہی اور یقینی ہوں
English meaning of burhaan
Noun, Masculine, Singular
- proof, demonstration conclusiveness, reason, argument
- clear proof
- ( Logic) reasoning, discussion
बुरहान के हिंदी अर्थ
بُرْہان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرْہان)
بُرْہان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔