burgh کے لیے اردو الفاظ
burgh کے اردو معانی
اسم
قَصْبَہ
شَہْر
اب اسکاٹ لینڈ کے ان شہروں پر، جنہیں جملہ قانونی حقوق حاصل ہوں، اطلاق ہوتاہے
burgh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
क़स्बा
शहर
अब स्कॉटलैंड के उन शहरों पर, जिन्हें जुमला क़ानूनी हुक़ूक़ हासिल हों, इतलाक़ होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
burgher خصوصاً یورپ کے کسی شہر کا باشندہ یا آزاد کردہ غلام۔-.
بُرْغُوِثِیَہ خارجیوں کا ایک فرقہ جس کی محمد بن برغوث نے بناڈالی تھی
borough قصبہ جس کو پارلیمنٹ میں ممبر بھیجنے کا اختیار ہے
بارْگاہ دربار، ایوان، محل، گھر، اجلاس، عدالت گاہ، محل سرا
بَریغ خوشہ انْگور، انگوروں کا گچھا
بارْگَہہ رک : بارگاہ جس کی یہ تخیفیف ہے.
بُوداغ چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرندہ جو اپنے سے بڑے پرندے کو شکار کرتا اور اسے بہت دور سے دیکھ لینا ہے شغار.
بے داغ پاک صاف، بے عیب، بے جرم، بے گناہ
royal burgh تواریخ: (اسکا چ) شاہی فرمان سے سرفراز مقامی امور میں خود مختار قصبہ۔.
بے داغ جَوانی پاک صاف جوانی، بے عیب جوانی
bright's disease ورم گردہ [ برطانوی طبیب آربرائٹ م: ۱۸۵۸ء کے نام پر].
بارِ غَمِ عِشْق burden of the grief of love
بارِ غَمِ دو عالَم burden of the sorrow of two worlds
بارگہہ حسن سامعین میں خوبصورتی، دربار کا حسن، ایوان کا حسن، محل کی خوبصورتی، گھر کا حسن
بَد آغاز जिसकी शुरूआत अच्छी न हो, जिसका प्रारंभ ही अनिष्टकर हो
بَرْغَہ گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) دلکی
brougham تواریخ: بند گھوڑا گاڑی یا بگھی جس میں کوچبان اوپر آگے کی طرف بیٹھتا ہے-.
bedight قدیم: مرتب، آراستہ پیراستہ.
بَرْگِ حَشَرَہ ایک سبز رنگ کا کیڑا جو پتوں سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نظر نہیں آتا
بَڑا گَھرانا امیر خاندان، اعلیٰ خاندان، نامی خاندان
بَدِیں غَرْض इस उद्देश से, इस आशा से, इरा ग़रज़ से ।।
بَد گھوڑے کی میخ برا آدمی ، شر یر اور بد طینت شخص .
چَڑھی بارْگاہ کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.
چَڑھی بارْگاہ اُتَرنا عروج و مرتبہ ختم ہو جانا، زوال ہونا.
مُقَرَّب بارْگاہ جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا
مُقَرَّبانِ بارگاہ مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔
rotten borough (۱۸۳۲ء سے قبل) انگلستان کا چھوٹا مگر خصو صی ضلع جسے تھوڑے رائے دہند گان کے با وجود پارلیمنٹ کا ایک رکن منتخب کرنے کا حق حاصل ہوتا تھا۔.
فلک بارگاہ وہ کہ جس کی بارگاہ بمنزلۂ فلک ہو، مجازاً: عالی رتبہ، فلک پایہ گاہ، فلک پایہ
مقبول بارگاہ خداکا پیارا، محبو ب الہٰی، کسی بڑی شخصیت کے یہاں بہت معزز شخص
مَردُود بارگاہ وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان
مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی بَنْدَگانِ بارْگاہ (لفظاً) جناب کے ملازمین ، آپ کے خادم ، (مراداً) خود بدولت ، جناب والا (بادشاہ و نوابین وغیرہ سے خطاب کا کلمہ)۔
اِمام بارْگاہ Shiite shrine dedicated to Imam Hussain
مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔
مَعْبَد گاہ عبادت کرنے کی جگہ ، معبد خانہ
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for burgh
English meaning of burgh , burgh meaning in english, burgh translation and definition in English.
burgh का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi