Search results
Saved words
Showing results for "mist"
Urdu words for mist
mist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- धुंद
- कुहर
- कोहरा
- नज़र आने वाले आबी बुख़ारात जो सत्ह-ए-ज़मीन पर या उसके क़रीब फ़ज़ा में मु'अल्लक़ होते हैं
- आबी बुख़ारात जो किसी सत्ह पर मुंजमिद हो कर उसे धुँदला देते हैं
- (मौसमियात) धुंद जिसमें उफु़क़ी मरइयत (देखने की सलाहियत) एक किलोमीटर से ज़ियादा मगर दो किलोमीटर से कम होती है, जो चीज़ नज़र को मद्धम, कम रौशन, धुँदला करे या उसकी राह में रुकावट बने
- आँखों का पर्दा
- आँखों के सामने का पर्दा
- ज़र्रात का बादल जैसे धुंद से मुशाबेह गर्द का बादल
सकर्मक क्रिया
- धुंद से ढाँपना
- बादलों से ढाँपना
- धुँदला करना
- तारीक करना
अकर्मक क्रिया
- धुँदला होना
- धुंद आलूद होना
- तरश्शुह होना
- फ़ुवार पड़ना
- बूँदा-बाँदी होना
mist کے اردو معانی
اسم
- دھند
- کُہر
- کہرا
- نظر آنے والے آبی بخارات جو سطحِ زمین پر یا اس کے قریب فضا میں معلق ہوتے ہیں
- آبی بخارات جو کسی سطح پر منجمد ہو کر اسے دھندلا دیتے ہیں
- (موسمیات) دھند جس میں افقی مرئیت (دیکھنے کی صلاحیت) ایک کلو میٹر سے زیادہ مگر دو کلو میٹر سے کم ہوتی ہے، جو چیز نظر کو مدھم، کم روشن، دھندلا کرے یا اس کی راہ میں رکاوٹ بنے
- آنکھوں کا پردہ
- آنکھوں کے سامنے کا پردہ
- ذرات کا بادل جیسے دھند سے مشابہ گرد کا بادل
فعل متعدی
- دھند سے ڈھانپنا
- بادلوں سے ڈھانپنا
- دھندلا کرنا
- تاریک کرنا
فعل لازم
- دھندلا ہونا
- دھند آلود ہونا
- ترشح ہونا
- پھوار پڑنا
- بوندا باندی ہونا
Related searched words
mistaa
وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو
mistle thrush
طوطی سے ملتا ہوا، ایک نسبۃً بڑا یورپی پرندہ جو mistletoe (امربیل) کے پھل کھاتا ہے، سینے پر چتّیاں ہوتی ہیں Turdus viscivorus.
mistaa jaanaa
(کاشت کاری) زمین کا اُس حالت کو پہنچ جانا جس میں نائٹروجن کی زیادتی کی وجہ سے پتے اور شاخیں بکثرت پیدا ہو جائیں مگر پھل نہ لگے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mist)
mist
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone