تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجْھنا بُری ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بُجْھنا بُری ہوتی ہے

عشق بُری بلا ہے، جوشِ محبت میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، محبت میں اچھا بُرا کچھ نہیں سُوجھتا

لَگی بُری ہوتی ہے

تب جانو گے ہاں لگی بُری ہوتی ہے۔

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجْھنا بُری ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

بُجْھنا بُری ہوتی ہے

bujhnaa burii hotii haiबुझना बुरी होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُجْھنا بُری ہوتی ہے کے اردو معانی

  • عشق بُری بلا ہے، جوشِ محبت میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، محبت میں اچھا بُرا کچھ نہیں سُوجھتا

Urdu meaning of bujhnaa burii hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ishaq burii bala hai, josh-e-muhabbat me.n kuchh dikhaa.ii nahii.n detaa, muhabbat me.n achchhaa buraa kuchh nahii.n suu.ojhtaa

बुझना बुरी होती है के हिंदी अर्थ

  • इश्क़ बुरी बला है, प्यार के जुनून में कुछ भी नज़र नहीं आता है, मुहब्बत में अच्छा बुरा कुछ नहीं सूझता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُجْھنا بُری ہوتی ہے

عشق بُری بلا ہے، جوشِ محبت میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، محبت میں اچھا بُرا کچھ نہیں سُوجھتا

لَگی بُری ہوتی ہے

تب جانو گے ہاں لگی بُری ہوتی ہے۔

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجْھنا بُری ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجْھنا بُری ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone