تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boy" کے متعقلہ نتائج
boy کے لیے اردو الفاظ
boy کے اردو معانی
اسم
- لڑکا
- نا بالغ بچہ
- لونڈا
- طفل
- بالک
- بال
- چھوٹا
- چھوکرا
- کمزور
- نا تجربہ کار
- نا سمجھ
- طفل طبع شخص
- اپنے بالغ ساتھیوں کو خطاب کرنے کا انداز
- تذکیر کے اظہار کے لیے جیسے گھنٹی بجانے والا لڑکا
- نوکر
- غلام
- مزدور کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
boy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लड़का
- ना-बालिग़ बच्चा
- लौंडा
- तिफ़्ल
- बालक
- बाल
- छोटा
- छोकरा
- कमज़ोर
- ना-तज्रिबाकार
- ना-समझ
- तिफ़्ल तब' शख़्स
- अपने बालिग़ साथियों को ख़िताब करने का अंदाज़
- तज़कीर के इज़हार के लिए जैसे घंटी बजाने वाला लड़का
- नौकर
- ग़ुलाम
- मज़दूर के लिए भी इस्ते'माल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُوئی
ایک قسم کا جھاڑی دار بوٹا جو جھانْگڑ کی طرح سفید جنْگون میں کھڑا رہتا ہے اور جسے لوگ جلا کر کھنا پکاتے ہیں، ایک بیل دار بوئی جس کے پتے پان کے برابر موئے اور لیس دار ہوتے ہیں اور اس کا پھل مکوہ سے مشابہ ہوتا ہے، (انگریزی) (Basella alba)
teddy boy
بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].
old boy network
بول چال: برط تقررات کے معاملے میں ایک ہی سماجی پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو فوقیت دینے کا رجحان،مثلاً پرانے پبلک اسکولوں کے ساتھیوں کو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boy)
boy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔