تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولے سو گھی کو جائے" کے متعقلہ نتائج

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سُوتے کے بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

بولے سو مارا جائے

جو بولتا ہے اور دوسرے کی بات میں دخل دیتا ہے وہ مار کھاتا ہے لہٰذا خاموشی بہتر ہے

بولے سو گھی کو جائے

جو تدبیر بتائے وہی کام کو انجام دے

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

بولے سو کنڈی کھولے

جو تدبیر بتائے وہی کام بھی کرے

سُوپ بولے سو بولے، چَلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر چھید

بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے

سُوپ بولے سو بولے، چَھلنی بھی بولے جِس میں بَہَتّر سو چھید

سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید

بَم بولے

بم (بم) بھولے (رک) کا نیرہ لگانے والے ، وہ ہنود جو موسم سرما میں ایک بہن٘گی سے کان٘دھے پر رکھ کر (شیو جی کی مورتی پر چڑھانے کے لیے) گن٘گا کا پانی لینے جاتے ار بم (بم) بھولے کا نعرہ لگاتے لگاتے ہیں

کوئی اَب بولے ، کوئی جَب بولے ، میری نَکْٹی شَپاشَپ بولے

نہایت بے غیرت اور بے حیا کی نسبت کہتے ہیں ، جو بولتا ہی چلا جائے.

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ پَھٹ جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ اَپَھر جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

جو پَہْلے بولے وَہی بادْشاہ

پہل کرنے والے کی جیت ہوتی ہے .

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

the pot calling the kettle black

مُنہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

جِنّْ وَہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

چھاج بولے تو بولے چَھلْنی بھی بولی جِس میں سَتَّر چھید

جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، بے عیب اعتراض کرے تو کرے لیکن عیب دار کو اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں .

جو بولے وَہی پانی بَھرنے جاوے

رک : جو بولے سوگھی کو جاوے .

جِنّْ وَہی جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

بات وہ جو منہ پر کہی جائے

کاگا بولے پَڑ گَئے رولے

جب کوّا بولتا ہے تو لوگ جاگ اٹھتے ہیں

نَہ مُنْہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

۔ اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بالکل خاموش ہو۔؎

بَڑا نِوالَہ کھائے بَڑا بول نَہ بولے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

چَھلْنی کیا بولے جِس میں بَہَتَّر سَو چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

نَہ مُنْہ سے بولے، نَہ سَر سے کھیلے

وہ شخص جو بالکل خاموش رہتا ہو اس کی بابت کہتے ہیں

خُون وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

قتل چھپا نہیں رہتا، بری بات ظاہر ہو ہی جاتی ہے

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَے بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

کاٹا مُنہ سے بولے نَہ سَر سے کھیلے

ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جس کے مکر و فریب سے نجات ممکن نہ ہو ، مرض کا لاعلاج ہونا

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

مُنْھ سے بولے سَر سے کھیلے

۔ بات ہی نہیں کرنا۔ بالکل چُپ ہے مبہوت ہوگیا ہے بالکل بی ہوش ہے۔ ؎

خُون وہ جو سَر پَر چَڑھ کَر بولے

دیکھے راہی بولے سپاہی

اگر کوئی معاملہ ہو تو راہرو دخل نہیں دیتا البتہ سپاہی اس میں دخل دیتا ہے یعنی سامنے ہمت والا ہی آتا ہے

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

جو بولے سو کُنْڈا کھولے

رک : جو بولے سو گھی کو جائے ؛ جو کوئی تجویز کرے وہ خود ہی اسے عمل میں لائے

گالی دئے سے گونگا بولے

بری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

بولی بولی تو یہ بولی میری جُوتی بولے

بد زبانی یا زبان درازی انھیں کو مبارک، ہم ایسا نہیں کریں گے

جو بولے سو گھی کو جائے

جو تدبیر بتائے وہی کام بھی کرے

جَیسا پِیوے پانی ، وَیسی بولے بانی

جس ملک میں رہے وہیں کی زبان میں گفتگو کرے یا اس کے مطابق کام کرے.

بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے

تولا بَھر کی آرْسی نانی بولے فارْسی

تھوڑا سا سلوک کرکے بہت احسان جتانا.

تولہ بھر کی آرسی، نانی بولے فارسی

تھوڑا سلوک کر کے بہت احسان جتانے کے موقع پر کہتے ہیں

جو بولے سو گھی کو جاوے

جو مجلس مجمع یا گھر میں منصفانہ بات کرے گا سزا پائےگا (دریائے لطافت) جو شخص کسی کام کی تدبیر بتاتا ہے وہ کام اسی کے ذمہ پڑتا ہے.

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

اردو، انگلش اور ہندی میں بولے سو گھی کو جائے کے معانیدیکھیے

بولے سو گھی کو جائے

bole so ghii ko jaa.eबोले सो घी को जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بولے سو گھی کو جائے کے اردو معانی

  • جو تدبیر بتائے وہی کام کو انجام دے

Urdu meaning of bole so ghii ko jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo tadbiir bataa.e vahii kaam ko anjaam de

English meaning of bole so ghii ko jaa.e

  • foisting an advisor with the responsibility of acting on it

बोले सो घी को जाए के हिंदी अर्थ

  • सलाह देने वाले पर ही ज़िम्मेदारी थोप देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولے سو گھی کو جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولے سو گھی کو جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone