تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bog" کے متعقلہ نتائج
bog کے لیے اردو الفاظ
bog کے اردو معانی
اسم
- دلدل
- گیلی اسفنجی زمین کا قطعہ جو گلی سڑی سبزیات سے بنا ہو
- کیچڑ والی زمین
فعل
- دلدل میں پھنس جانا یا دھنس جانا
bog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दलदल
- गीली इस्फ़ंजी ज़मीन का क़ित'अ जो गली सड़ी सब्ज़ियात से बना हो
- कीचड़ वाली ज़मीन
क्रिया
- दलदल में फँस जाना या धँस जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
boogie-woogie
امریکی قبائل کے حزنیہ گیت یا عوامی دُھنیں پیانوں پر بجانے کا ایک انداز جس میں کھرج سُر نمایاں ہوتا ہے.
باگ
وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
بُغْرا
ایک قسم کی آش جو بغرا خاں بادشاہ خوارزم کی ایجاد ہے ایک قسم پلاو جو گوشت اور چنے گھی قند اور سرکے سے تیار ہوتا ہے۔
بُغْض
وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن
bug
(الف) نیم بردار حشروں کی کئی اقسام میں سے کوئی جن کے گول چپٹے جسم اور منہ خون چوسنے کے لیے بنے ہوتے ہیں؛ کھٹمل، پسّو (ب) امریکا: کوئی چھوٹا حشرہ یا کیڑا، پتنگا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bog)
bog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔