تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوبَک" کے متعقلہ نتائج

بُوبَک

(تحقیراً) بوڑھا، بڈھا کھوسٹ، بیوقوف، احمق

بُوڑھا بُوبَک

بیوقوف بڈھا ، پیر نابالغ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوبَک کے معانیدیکھیے

بُوبَک

bobakबोबक

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

بُوبَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحقیراً) بوڑھا، بڈھا کھوسٹ، بیوقوف، احمق
  • وہ بڈھا جس کی خواہش نفسانی بڑھ گئی ہو
  • بڈھا اور عمر سے اترا ہوا بکرا وغیرہ جس کا گوشت بد مزہ ہوجائے

Urdu meaning of bobak

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) buu.Dhaa, buuDhDhaa khuusaT, bevaquuf, ahmaq
  • vo buuDhDhaa jis kii Khaahish nafsaanii ba.Dh ga.ii ho
  • buuDhDhaa aur umr se utraa hu.a bakra vaGaira jis ka gosht badmaza hojaa.e

English meaning of bobak

Noun, Masculine

  • very old man
  • simpleton, blockhead
  • an old fool, old dotard

बोबक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूर्ख व्यक्ति

بُوبَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوبَک

(تحقیراً) بوڑھا، بڈھا کھوسٹ، بیوقوف، احمق

بُوڑھا بُوبَک

بیوقوف بڈھا ، پیر نابالغ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوبَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوبَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone