تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blush" کے متعقلہ نتائج
blush کے لیے اردو الفاظ
blush کے اردو معانی
فعل لازم
- تمتما اٹھنا
- جرم، شرم، پریشانی یا حیا سے چہرے کا سرخ ہو جانا
- خفت محسوس کرنا
- شرما جانا
- چہرے کا کھل اٹھنا
- خجل ہونا
- لجانا
- گالوں ؍ رخ پر سرخی دوڑنا
- شگفتہ ہونا
اسم
- تمتماہٹ
- شرم
- لجاجت
- تابش رخسار
- شرم، لاج، حیا، پریشانی یا کسی اور جذبے کے تحت چہرے یا رخساروں پر ظاہر ہونے والی سرخی
- سرخی یا سرخ رنگت
- گلابی رنگ
blush के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- तमतमा उठना
- जुर्म, शर्म, परेशानी या हया से चेहरे का सुर्ख़ हो जाना
- ख़िफ़्फ़त महसूस करना
- शर्मा जाना
- चेहरे का खिल उठना
- ख़जिल होना
- लजाना
- गालों / रुख़ पर सुर्ख़ी दौड़ना
- शिगुफ़्ता होना
संज्ञा
- तमतमाहट
- शर्म
- लजाजत
- ताबिश-ए-रुख़्सार
- शर्म, लाज, हया, परेशानी या किसी और जज़्बे के तहत चेहरे या रुख़्सारों पर ज़ाहिर होने वाली सुर्ख़ी
- सुर्ख़ी या सुर्ख़ रंगत
- गुलाबी रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
بالْشَوِزْم
کمیونسٹوں کا نظریۂ انتہا پسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تجریک جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اشتمالیت
بِلا شِرکَتِ غَیرے
اکیلے، تنہا، کوئی کام بغیر کسی کی مدد سے کرنا، بغیر کسی کو شامل کئے ہوئے کوئی کام کرنا
بالِشْت
ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)
گِرْد بالِش
(عموماً گول اور چھوٹا) تکیہ جو امیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں، گل تکیہ، پہلو تکیہ، کُشن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blush)
blush
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔