تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blub" کے متعقلہ نتائج
blub کے لیے اردو الفاظ
blub کے اردو معانی
فعل
- سُبکیاں لینا،سسکیاںلینا۔.
blub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- सुबकयां लेना,सिसकियां लेना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُلْبُل
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
بُلْبُلا
پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
بُلْبُل کا طُغْرا
اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).
بُلبُل چَشْم
ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم
bluebell
سوسن کی قسم کا ایک پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیںHyacinthoides nonscripta.
bilberry
ایک سخت جان پستہ قد پودا جو شمالی یورپ کے جھاڑی دار جنگلوں اور پہاڑوں پر پایا جاتا ہے اور اس میں سرخ جھکے ہوئے پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں Vaccinium myrtillus۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blub)
blub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔