تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِزَن" کے متعقلہ نتائج

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بَجَن

بجنے کی کیفیت ، بجائے جانے کا عمل.

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

بَجْنی

شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد

بَجْنا

بجانا کا لازم

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

بُجَنْہار

بوجھنے والا، تخمینے اور قرینے سے حقیقت حال دریافت کر لینے والا

بُجْنا

گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا

بِجْنا

پنکھا

بَجَنْتَر

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْیا

گویا ، بنجنتری

بِجِنْس

رک : بجنسہ

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بَجَنْتَری

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِزَن کے معانیدیکھیے

بِزَن

bizanबिज़न

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: جنگی فوج

  • Roman
  • Urdu

بِزَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)
  • (فوج کا) دستہ، پرا، صف
  • قتل کا حکم (مارو مارو) جنگ میں سپاہیوں کا ایک فقرہ
  • قتل عام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

Urdu meaning of bizan

  • Roman
  • Urdu

  • maar, hamla (beshatar talvaar se
  • (fauj ka) dastaa, pra, saf
  • qatal ka hukm (mauro mauro) jang me.n sipaahiiyo.n ka ek fiqra
  • qatal-e-aam

English meaning of bizan

Noun, Masculine

  • attack (usually with sword)
  • division of an army
  • war cry or order to kill
  • slaughter

बिज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मारो-मारो) जंग में सैनिकों का घोष, क़त्ल का हुक्म
  • क़त्लेआम
  • (फ़ौज का) दस्ता, टुकड़ी, पंक्ति
  • मार, हमला (ज्यादातर तलवार से)

بِزَن سے متعلق محاورے

بِزَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بَجَن

بجنے کی کیفیت ، بجائے جانے کا عمل.

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

بَجْنی

شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد

بَجْنا

بجانا کا لازم

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

بُجَنْہار

بوجھنے والا، تخمینے اور قرینے سے حقیقت حال دریافت کر لینے والا

بُجْنا

گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا

بِجْنا

پنکھا

بَجَنْتَر

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْیا

گویا ، بنجنتری

بِجِنْس

رک : بجنسہ

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بَجَنْتَری

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone