تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بسترِ مرگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بسترِ مرگ کے معانیدیکھیے
بسترِ مرگ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- بستر مرگ، انتہائی علیل، جس بستر پر انسان بہت بیمار پڑا ہو، اور موت کے قریب ہو
شعر
بستر مرگ پہ ماں تھی تو نہ تھے سامنے تم
بہت ہی مہنگا پڑا ہے چلے جانا تم کو
اٹھ گئی آج زمانے سے بساط الفت
بستر مرگ مرا اس نے یہ کہہ کر الٹا
ہم کو اک شخص دکھی کرتا ہے ایسے جیسے
بستر مرگ پہ بیمار دکھی کرتا ہے
English meaning of bistar-e-marg
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- deathbed, very sick person, the bed on which man is very ill, and close to death
बिस्तर-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- मृत्युशय्या, बहुत बीमार, जिस बिस्तर पर आदमी बहुत बीमार हो, और मौत के निकट हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بسترِ مرگ)
بسترِ مرگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔