تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسَر" کے متعقلہ نتائج

بِسَر

بغیر ، بن ، بدون

بِسَرْنا

بھول جانا، فراموش ہونا

بِسَر آنا

کسی شے کو بھولے سے کہیں چھوڑ کر چلا آنا، بھول آنا، کھو آنا

بِسَر پَنا

بھول ، نسیاں ، یاد کی ضد

بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش ہونا

آپا بِسَر کَرنا

نفس کشی کرنا ، ضبط کرنا ، پِتّا مارنا

سُدّ بِسَر جانا

होश उड़ जाना, होश-ओ-हवास जाते रहना

سُدھ بِسَر جانا

بے ہوش ہونا ، ہوش و حواس زائل ہونا ، ہوش اُڑ جانا.

بُھول بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش کردینا، بھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسَر کے معانیدیکھیے

بِسَر

bisarबिसर

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِسَر کے اردو معانی

فعل، مذکر

  • بغیر ، بن ، بدون
  • بھول کے ، فراموش یا نظر انداز کرکے.

شعر

Urdu meaning of bisar

  • Roman
  • Urdu

  • bagair, bin, buduun
  • bhuul ke, faraamosh ya nazarandaaj karke

English meaning of bisar

Verb, Masculine

  • spend time

बिसर के हिंदी अर्थ

क्रिया, पुल्लिंग

  • भूलना, समय बिताना, समय खर्च करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِسَر

بغیر ، بن ، بدون

بِسَرْنا

بھول جانا، فراموش ہونا

بِسَر آنا

کسی شے کو بھولے سے کہیں چھوڑ کر چلا آنا، بھول آنا، کھو آنا

بِسَر پَنا

بھول ، نسیاں ، یاد کی ضد

بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش ہونا

آپا بِسَر کَرنا

نفس کشی کرنا ، ضبط کرنا ، پِتّا مارنا

سُدّ بِسَر جانا

होश उड़ जाना, होश-ओ-हवास जाते रहना

سُدھ بِسَر جانا

بے ہوش ہونا ، ہوش و حواس زائل ہونا ، ہوش اُڑ جانا.

بُھول بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش کردینا، بھولنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone