تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِس بَھرا" کے متعقلہ نتائج

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِس بَھرا کے معانیدیکھیے

بِس بَھرا

bis bharaaबिस भरा

مادہ: بَس

بِس بَھرا کے اردو معانی

صفت

  • جس میں زہر بھرا ہوا ہو
  • فتنہ و فساد کا باعث

English meaning of bis bharaa

Adjective

  • poisonous, venomous
  • vindictive

बिस भरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस में विष भरा हुआ हो
  • दंगा-फ़साद का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِس بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِس بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone