تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو" کے متعقلہ نتائج

بپت

مصیبت، آفت، دکھ، ناگہانی آفت

بِپَت پڑنا

مصیبت آنا

بِپَت مارا

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بپت پڑی جب بھینٹ منائی، مکر گیا جب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن ہوئے

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

بِپَت پَڑی جَب بھین٘ٹ منائی، مُکَر گَیا جَب دینے آئی

بَپَت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بِپَت سنگاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

بِپَت سن٘گھوٹی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

بِپَت سن٘گھاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

بَپْت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بَپَیتی

(ہند) میراث ترکہ .

بَیْع پَٹَّہ

lease or sublease obtained by purchase

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

bipetalous

(نَباتِيات) دو پَتِيوں والا

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

بَپَوتی اَدِھکار

موروثی حق، آبائی حق

بَپَوتی مال

جدی جائداد، موروثی املاک

baptism of blood

شہادت

baptize

(نیز مطلق ) بپتسمہ دینا، تصبیغ کرنا۔.

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بپَوتی

باپ کے ذریعہ چھوڑی گئی جائیداد، موروثی جائیداد، آبائی جائداد

باپَوتی

باپ اوتی

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

baptist

بپتسمہ کرنے والا خصوصاً (John the Baptist) یوحنّیٰ صبّاغ.

baptism

(الف) بپتسمہ، عیسائی مذہب میں داخل کرنے اور (عموماً) عیسائی نام رکھنے کی رسم جو ماتھے پر پانی چھڑک کر یا (بالغوں کو) غوطہ دے کر ادا کی جاتی ہے (ب) بپتسمہ کا عمل یا ہونا، تصبیغ۔.

baptismal

اِصطَباغی

baptistery

(الف) گرجا کا وہ حصّہ جہاں بپتسمہ دیا جاتا ہے (ب) تواریخ: گرجا کے قریب بپتسمہ دینے کا حوض.

باپ تَک جانا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا، باپ کو گالی دینا

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

باپ تَک پَہُنْچْنا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا ، باپ کو گالی دینا

باپ پیٹ میں پُوت بیاہنے چَلا

بیٹا باپ سے بڑھ گیا

باپ پیٹ میں پُوت بیاہے چَلا

بیٹا باپ سے بڑھ گیا

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو کے معانیدیکھیے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

bipat baraabar sukh nahii.n, jo tho.De din kii hoबिपत बराबर सुख नहीं, जो थोड़े दिन की हो

نیز : بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن ہوئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو کے اردو معانی

  • تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے
  • دکھ میں انسان کو بہت تجربات حاصل ہوتے ہیں

Urdu meaning of bipat baraabar sukh nahii.n, jo tho.De din kii ho

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii musiibat aasuudaa haalii kii qadar ka muujib ho jaatii hai
  • dukh me.n insaan ko bahut tajurbaat haasil hote hai.n

बिपत बराबर सुख नहीं, जो थोड़े दिन की हो के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी मुसीबत सुख-सम्पदा की क़दर का कारण हो जाती है
  • दुख में मनुष्य को बहुत अनुभव प्राप्त होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بپت

مصیبت، آفت، دکھ، ناگہانی آفت

بِپَت پڑنا

مصیبت آنا

بِپَت مارا

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بپت پڑی جب بھینٹ منائی، مکر گیا جب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن ہوئے

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بِپَت پَڑی جَب بھین٘ٹ منائی، مُکَر گَیا جَب دینے آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بَپَت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بِپَت سنگاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

بِپَت سن٘گھوٹی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

بِپَت سن٘گھاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

باپَت پُوت پَراپَت گھوڑا کُچھ نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

بَپْت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بَپَیتی

(ہند) میراث ترکہ .

بَیْع پَٹَّہ

lease or sublease obtained by purchase

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

bipetalous

(نَباتِيات) دو پَتِيوں والا

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

بَپَوتی اَدِھکار

موروثی حق، آبائی حق

بَپَوتی مال

جدی جائداد، موروثی املاک

baptism of blood

شہادت

baptize

(نیز مطلق ) بپتسمہ دینا، تصبیغ کرنا۔.

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بپَوتی

باپ کے ذریعہ چھوڑی گئی جائیداد، موروثی جائیداد، آبائی جائداد

باپَوتی

باپ اوتی

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

baptist

بپتسمہ کرنے والا خصوصاً (John the Baptist) یوحنّیٰ صبّاغ.

baptism

(الف) بپتسمہ، عیسائی مذہب میں داخل کرنے اور (عموماً) عیسائی نام رکھنے کی رسم جو ماتھے پر پانی چھڑک کر یا (بالغوں کو) غوطہ دے کر ادا کی جاتی ہے (ب) بپتسمہ کا عمل یا ہونا، تصبیغ۔.

baptismal

اِصطَباغی

baptistery

(الف) گرجا کا وہ حصّہ جہاں بپتسمہ دیا جاتا ہے (ب) تواریخ: گرجا کے قریب بپتسمہ دینے کا حوض.

باپ تَک جانا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا، باپ کو گالی دینا

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

باپ تَک پَہُنْچْنا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا ، باپ کو گالی دینا

باپ پیٹ میں پُوت بیاہنے چَلا

بیٹا باپ سے بڑھ گیا

باپ پیٹ میں پُوت بیاہے چَلا

بیٹا باپ سے بڑھ گیا

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone