تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بپت" کے متعقلہ نتائج

بپت

مصیبت، آفت، دکھ، ناگہانی آفت

بَپَت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بَپْتِسمَہ

عیسائیوں کا نوزائیدہ بچے کا نام رکھنے کی رسم، عیسائی خیرات، عیسائی ہونے کی حالت میں کلیسا کے پادری کے ذریعہ پانی سے دیا گیا مسح

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت مارا

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت پڑنا

مصیبت آنا

بِپَت سنگاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بَپْتِسْما

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کورنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کردین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بنانا

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بپت کے معانیدیکھیے

بپت

bipatबिपत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: آشوب

  • Roman
  • Urdu

بپت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصیبت، آفت، دکھ، ناگہانی آفت

شعر

Urdu meaning of bipat

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat, aafat, dukh, naagahaanii aafat

English meaning of bipat

Noun, Feminine

  • adversity, calamity, misfortune, trouble, disaster, mishap

بپت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بپت

مصیبت، آفت، دکھ، ناگہانی آفت

بَپَت

چھپا ہوا ، خفیہ ، مخفی.

بَپْتِسمَہ

عیسائیوں کا نوزائیدہ بچے کا نام رکھنے کی رسم، عیسائی خیرات، عیسائی ہونے کی حالت میں کلیسا کے پادری کے ذریعہ پانی سے دیا گیا مسح

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت مارا

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

بِپَت پڑنا

مصیبت آنا

بِپَت سنگاتی ہیں تِین، جورُو بیٹا آپ

مصیبت میں وہی لوگ ساتھ دیتے ہیں جن سے بہت زیادہ قریبی تعلقات ہوں

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بِپَت بَرابَر سُکْھ نَہِیں، جو تھوڑے دِن کی ہو

تھوڑی مصیبت آسودہ حالی کی قدر کا موجب ہو جاتی ہے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

بَپْتِسْما

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کورنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کردین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بنانا

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

چِلَّر چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے

چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا

جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بپت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بپت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone