تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"binary" کے متعقلہ نتائج

binary

دو گُنا

بائِنَری

حساب کا وہ نظام جس میں تمام اعداد دو کی قیمت میں لکھے جاتے ہیں ، جوڑے دار ، دوہرا .

binary system

جوڑے دار نِظام

beanery

عوام: امریکا سستا طعام خانہ۔.

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

bandy

(عموماً قبل about ) (الف) (بات، افواہ) اِدھر کی اُدھر پھیلانا، افواہ سازی کرنا (ب) چرچا یا رسوائی کرنا:

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بِنَورْیا

خریف کی فصل کے ساتھ اگنے والی مویشیوں کے چارے کی ایک جن٘گلی بوٹی جو کم و بیش ڈیڑھ فٹ اون٘چی ہوتی ہے۔

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بُوندِیاں بَرَسْنا

بارش ہونا ، بوچھار ہونا.

بُوندِیاں بَرْسانا

باش کرنا.

بِندیا

بندی کی تصغیر

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

bindi-eye

آسٹر ایک چھوٹی سدا بہار بُوٹی Calotis cuneifolia جس میں کانٹوں دار ڈوڈے نما، شوکی پھل لگتا ہے۔.

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

رَخْنَہ بَنْدِیاں کَرنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا

binary کے لیے اردو الفاظ

binary

ˈbaɪ.nər.i

binary کے اردو معانی

صفت

  • (کمپیوٹر) دوہرا
  • ثنائی
  • مثنیٰ
  • مزدوج
  • جوڑے دار
  • کسی شے یا نظام میں ہر دو میں سے ایک منتخب کر سکنے کی صلاحیت رکھنے والا
  • بائینری

اسم

  • دو دو کی اکائی پر مشتمل عددی نظام
  • کوئی بھی ایسی شے جس کے صرف دو بڑے عناصر ہوں
  • ثنائی نظام

binary के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (कंप्यूटर) दोहरा
  • सुनाई
  • मसना
  • मुज़दवज
  • जोड़ेदार
  • किसी शय या निज़ाम में हर दो में से एक मुंतख़ब कर सकने की सलाहियत रखने वाला
  • बाइनरी

संज्ञा

  • दो दो की इकाई पर मुश्तमिल 'अददी निज़ाम
  • कोई भी ऐसी शय जिस के सिर्फ़ दो बड़े 'अनासिर हों
  • सुनाई-निज़ाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

binary

دو گُنا

بائِنَری

حساب کا وہ نظام جس میں تمام اعداد دو کی قیمت میں لکھے جاتے ہیں ، جوڑے دار ، دوہرا .

binary system

جوڑے دار نِظام

beanery

عوام: امریکا سستا طعام خانہ۔.

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

bandy

(عموماً قبل about ) (الف) (بات، افواہ) اِدھر کی اُدھر پھیلانا، افواہ سازی کرنا (ب) چرچا یا رسوائی کرنا:

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بِنَورْیا

خریف کی فصل کے ساتھ اگنے والی مویشیوں کے چارے کی ایک جن٘گلی بوٹی جو کم و بیش ڈیڑھ فٹ اون٘چی ہوتی ہے۔

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بُوندِیاں بَرَسْنا

بارش ہونا ، بوچھار ہونا.

بُوندِیاں بَرْسانا

باش کرنا.

بِندیا

بندی کی تصغیر

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

bindi-eye

آسٹر ایک چھوٹی سدا بہار بُوٹی Calotis cuneifolia جس میں کانٹوں دار ڈوڈے نما، شوکی پھل لگتا ہے۔.

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

رَخْنَہ بَنْدِیاں کَرنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (binary)

نام

ای-میل

تبصرہ

binary

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone