تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bandy" کے متعقلہ نتائج

bandy

(عموماً قبل about ) (الف) (بات، افواہ) اِدھر کی اُدھر پھیلانا، افواہ سازی کرنا (ب) چرچا یا رسوائی کرنا:

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بُوندِیاں بَرَسْنا

بارش ہونا ، بوچھار ہونا.

بُوندِیاں بَرْسانا

باش کرنا.

بِندیا

بندی کی تصغیر

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

bindi-eye

آسٹر ایک چھوٹی سدا بہار بُوٹی Calotis cuneifolia جس میں کانٹوں دار ڈوڈے نما، شوکی پھل لگتا ہے۔.

بِینڈْیا

وہ فالتو بیل جو گاڑی میں جوڑ کےآگے لگا دیتے ہیں

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

رَخْنَہ بَنْدِیاں کَرنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا

bandy کے لیے اردو الفاظ

bandy

bandy کے اردو معانی

صفت

  • جھکا ہوا
  • مڑا ہوا
  • خصوصاً باہر کی طرف مڑا ہوا
  • بینڈا (انسانی ٹانگوں پر اطلاق ہوتا ہے)

فعل متعدی

  • بلے سے گیند کو آگے پیچھے مارنا، جیسے کھیلتے ہوئے
  • ایک دوسرے کی طرف اچھالنا
  • جواب در جواب
  • تکرار، حجت، جملے بازی، کٹ حجتی کرنا
  • آداب و تسلیمات کا باہمی تبادلہ کرنا
  • دل لگی کرنا یا ستانا

bandy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • झुका हुआ
  • मुड़ा हुआ
  • ख़ुसूसन बाहर की तरफ़ मुड़ा हुआ
  • बैंडा (इंसानी टाँगों पर इतलाक़ होता है)

सकर्मक क्रिया

  • बल्ले से गेंद को आगे पीछे मारना, जैसे खेलते हुए
  • एक दूसरे की तरफ़ उछालना
  • जवाब दर जवाब
  • तकरार, हुज्जत, जुमले बाज़ी, कट हुज्जती करना
  • आदाब-ओ-तस्लीमात का बाहमी तबादला करना
  • दिल लगी करना या सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bandy

(عموماً قبل about ) (الف) (بات، افواہ) اِدھر کی اُدھر پھیلانا، افواہ سازی کرنا (ب) چرچا یا رسوائی کرنا:

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بُوندِیاں بَرَسْنا

بارش ہونا ، بوچھار ہونا.

بُوندِیاں بَرْسانا

باش کرنا.

بِندیا

بندی کی تصغیر

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

bindi-eye

آسٹر ایک چھوٹی سدا بہار بُوٹی Calotis cuneifolia جس میں کانٹوں دار ڈوڈے نما، شوکی پھل لگتا ہے۔.

بِینڈْیا

وہ فالتو بیل جو گاڑی میں جوڑ کےآگے لگا دیتے ہیں

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

رَخْنَہ بَنْدِیاں کَرنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bandy)

نام

ای-میل

تبصرہ

bandy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone