تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار کے معانیدیکھیے
بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار
bin biddiyaa ke nar aur naar, jaise gadhaa kumhaar•बिन बिद्या के नर और नार, जैसे गधा कुम्हार
نیز - بِن بِدِّیا نَر نار، جَیسے گَدھا کُمہار
ضرب المثل
بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار کے اردو معانی
- بے علم بیوقوف ہوتا ہے
- جاہلوں کی مذمت میں مستعمل
- بغیر علم کے عورت مرد کمہار کے گدھے کی مانند ہوتے ہیں
बिन बिद्या के नर और नार, जैसे गधा कुम्हार के हिंदी अर्थ
- अज्ञानी मूर्ख होता है
- जाहिलों की निंदा में प्रयुक्त
- बिना ज्ञान के स्त्री पुरूष कुम्हार के गधे की तरह होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار)
بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔