تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْواسطَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْواسطَہ کے معانیدیکھیے

بِالْواسطَہ

bil-vaastaबिल-वास्ता

اصل: عربی

وزن : 212

بِالْواسطَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وسیلے یا ذریعے سے، بلا واسطہ کی ضد

English meaning of bil-vaasta

Adverb

  • indirectly, with intervening factors or intermediaries

बिल-वास्ता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी के द्वारा, किसी को बीच में डालकर

بِالْواسطَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْواسطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْواسطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone