تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْخُصْوص" کے متعقلہ نتائج

خُصُوص

خاص معاملہ بات یا کام

خُصُوصی

ایک نوع کی، خاص، مخصوص

خُصُوصاً

خاص کر، بالخصوص

خُصُوصِیَت

خاص بات، مخصوص صفت، خوبی

خُصُوص میں

بارے میں ، ضِمن میں.

خُصُوصِیَّات

انداز، طرز، طریقہ

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

خُصوصی اِشاعَت

special issue (of a periodical, etc.)

خُصُوصِیَّتِ خاصَّہ

امتیازی وصف

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

بِالْخُصْوص

خصوصیت سے، خاص طور پر

عُمُوم و خُصُوص

عام اور خاص

تَکَمُّلِ بِال٘خُصُوص

(ریاضی) تکمل کا ایک خاص قاعدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْخُصْوص کے معانیدیکھیے

بِالْخُصْوص

bil-KHusuusबिल-ख़ुसूस

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بِالْخُصْوص کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خصوصیت سے، خاص طور پر

    مثال ہندوستان میں بالخصوص تمل ناڈو، بنگال وغیرہ میں کوکا کی کھیتی کی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of bil-KHusuus

  • Roman
  • Urdu

  • Khusuusiiyat se, khaastaur par

English meaning of bil-KHusuus

Adverb

  • specially, particularly, in particular

    Example Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein Coca ki kheti ki jati hai

बिल-ख़ुसूस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुख्यतः, ख़ास तौर पर

    उदाहरण हिंदुस्तान में बिलख़ुसूस तमिलनाडु और बंगाल वग़ैरा में कोका की खेती की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُصُوص

خاص معاملہ بات یا کام

خُصُوصی

ایک نوع کی، خاص، مخصوص

خُصُوصاً

خاص کر، بالخصوص

خُصُوصِیَت

خاص بات، مخصوص صفت، خوبی

خُصُوص میں

بارے میں ، ضِمن میں.

خُصُوصِیَّات

انداز، طرز، طریقہ

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

خُصوصی اِشاعَت

special issue (of a periodical, etc.)

خُصُوصِیَّتِ خاصَّہ

امتیازی وصف

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

بِالْخُصْوص

خصوصیت سے، خاص طور پر

عُمُوم و خُصُوص

عام اور خاص

تَکَمُّلِ بِال٘خُصُوص

(ریاضی) تکمل کا ایک خاص قاعدہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْخُصْوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْخُصْوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone