تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِالْاِتّفاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْاِتّفاق کے معانیدیکھیے
بِالْاِتّفاق کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے
شعر
بالاتفاق تم اب بن گئے نہ مرکز حسن
یہی تو بات مرے حسن انتخاب میں ہے
بالاتفاق ہے منزل گہہ مہ و خورشید
ترا وہ نقش کف پا جو رہ گزار میں ہے
بالاتفاق ہستیٔ وہمی ہے نیتی
ہشیار ہے جو نشۂ غفلت میں چور ہے
English meaning of bil-ittifaaq
Adverb
- unanimously, jointly, admittedly, as one man, with one voice
बिल-इत्तिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सबकी संमति से, सबकी सलाह से
بِالْاِتّفاق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِالْاِتّفاق)
بِالْاِتّفاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔