تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجُّو" کے متعقلہ نتائج

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

قَبْر بِجُّو

مردے کھانے والا جانور

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجُّو کے معانیدیکھیے

بِجُّو

bijjuuबिज्जू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جانور

بِجُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا
  • چھوٹی چھوٹی آنکھوں اور سکڑے منھ کا آدمی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of bijjuu

Noun, Masculine

  • an animal that digs open graves and feeds on dead bodies, the Indian badger, Ursus Indicus, (locally) a hyena
  • tiny-faced or small-eyed person

बिज्जू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिल्ली की तरह का एक जंगली जानवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone