تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا کے معانیدیکھیے

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

biis pachiis ke andar me.n jo puut sapuut hu.aa so hu.aa, maat pitaa muknaaran ko jo gayaa na gayaa so kahii.n na gayaaबीस पचीस के अंदर में जो पूत सपूत हुआ सो हुआ, मात पिता मुकनारन को जो गया न गया सो कहीं न गया

نیز : بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا کلتارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

ضرب المثل

Roman

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا کے اردو معانی

  • بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے
  • جس نے ماں باپ کی خدمت بیس پچیس سال کی عمر کے درمیان کی اس نے واقعی خدمت کی
  • جو والدین کو نجات دلانے کے لئے ’’گیا‘‘ نہ گیا اس نے کچھ بھی نہ کیا
  • برہمن لوگوں کو جاترا کے لئے "گیا'' جانے کی ترغیب کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of biis pachiis ke andar me.n jo puut sapuut hu.aa so hu.aa, maat pitaa muknaaran ko jo gayaa na gayaa so kahii.n na gayaa

Roman

  • biis pachchiis saal kii umr tak la.Dkaa achchhaa bin saktaa hai
  • jis ne maa.n baap kii Khidmat biis pachchiis saal kii umr ke daramyaan kii is ne vaaqi.i Khidmat kii
  • jo vaaladain ko najaat dilaane ke li.e ''gayaa'' na gayaa is ne kuchh bhii na kiya
  • brahman logo.n ko jaatraa ke li.e gayaa'' jaane kii tarGiib ke li.e kahte hai.n

बीस पचीस के अंदर में जो पूत सपूत हुआ सो हुआ, मात पिता मुकनारन को जो गया न गया सो कहीं न गया के हिंदी अर्थ

  • बीस पचीस वर्ष की आयु तक लड़का अच्छा बन सकता है
  • जिस ने माँ बाप की सेवा बीस पचीस वर्ष के बीच की उसने सच में सेवा की
  • जो माँ बाप को मुक्ति दिलाने के "गया" न गया उसने कुछ भी न किया
  • ब्राह्मण लोगों को यात्रा के लिए "गया" जाने पर उभारने के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone