تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بینا کے معانیدیکھیے
بینا کے اردو معانی
صفت
- دیکھنے والا، مبصر، دانا
شعر
دانا وہی ہے دل جو کرے آپ کا خیال
بینا وہی نظر ہے کہ جو آپ پر پڑے
قضا کے سامنے بے کار ہوتے ہیں حواس اکبرؔ
کھلی ہوتی ہیں گو آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتیں
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردان حر کی آنکھ ہے بینا
English meaning of biinaa
Adjective
- discerning, clear-sighted, observant, having sight
बीना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नज़र वाला, विवेक
بینا کے مترادفات
بینا کے متضادات
بینا کے قافیہ الفاظ
بینا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بینا)
بینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔