تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیچ میں بولْنا" کے متعقلہ نتائج

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بولْناں

بولنا (رک) کا ندیم املا.

بولْنا چالْنا

بات کرنا، من٘ھ سے آواز نکالنا

بولَنہارا

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

بولَنہار

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

ہَر بولنا

(of a Hindu) die, pass away

ہَرا بولنا

(a flock of birds) to fly up

ہَری بولنا

مرتے وقت خدا کا نام لینا نیز چیں بولنا، ہار ماننا

ہَنسنا بولنا

دل لگی کرنا، مذاق کرنا، ہنسی مذاق سے دل بہلانا، خوش ہونا، ظرافت سے دل بہلانا

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَنس بولنا

ہنسی خوشی سے بات چیت کرنا ۔

ہانْک بولنا

بات کہنا ، َبڑ ہانکنا ؛ آواز لگانا

ہَڈِّیاں بولنا

بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا

مِیعاد بولنا

(کی کے ساتھ مستعمل) کسی کام کی میعاد طے کرنا

مَہِما سے بولنا

نرمی ، مہربانی اور اخلاق سے بات چیت کرنا یا پیش آنا

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

ہاں ہُوں بولنا

جواب دینا ؛ ہنکارا بھرنا (رک : ہوں ہاں کرنا) ۔

نَئِی ہانک بولنا

بھانت بھانت کی بولیاں بولنا

مُنہ سے بولنا

زبان سے بات کرنا ، جواب دینا (طنزا ً مستعمل)

واہی تَباہی بولنا

talk nonsense, use foul language

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

لہو بولنا

قتل کا خود بخود ظاہر ہو جانا، قتل کا ثابت ہونا

ہیٹی بولنا

ہنسی اڑانا ، ّبے عزتی کرنا ، تضحیک کرنا ۔

واہی بولنا

لغو ، فضول یا بے معنی باتیں کرنا ۔

سَچ بول٘نا

وہ بات کہنا جو حقیقت یا واقعے کے مطابق ہو ، حق کہنا ، حقیقت بیان کرنا .

تَوبَہ بولْنا

توبہ بلوانا (رک) کا لازم.

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

کَہہ بولْنا

کہہ دینا ، بیان کر دینا.

ہُنَر بولْنا

خوبی دکھائی دینا ؛ سلیقہ ظاہر ہونا ۔

ہاری بولْنا

اعترافِ شکست کرنا ، ہار مان لینا ۔

کَلِمَہ بُولْنا

کلمہ پڑھنا، ایمان لانا

یاہُو بولْنا

اللہ ہو کا نعرہ لگانا، خدا کی یاد کا نعرہ لگانا

صَلَوٰۃ بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

سَماع بولْنا

گانا .

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

مَدُھر بولنا

میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

شِعْر بولْنا

شعر کہنا .

دُعا بولْنا

دعا دینا.

ضِلَع بولْنا

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازم کے ساتھ گفتگو کرنا، جگت بازی کرنا

تَعْرِیف بولْنا

مدح کرنا ، صفت بیان کرنا.

حُقَّہ بولْنا

(حقّے میں پانی کی مناسب مقدار اور نیچے کی نالیاں صاف ہونے کے سبب) حقّے سے گڑگراہٹ کی آواز نکلنا

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے

ہاں ناں بولنا

رک : ہاں ناں کرنا ۔

مِیٹھا بولنا

نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا

طُوطی بولنا

۱. شہرت ہونا ، نام ہونا ، دھاک بیٹھنا.

نَمَک بولنا

کسی کے احسان کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کی حمایت میں بولنا ، نمک کھاکے نمک حلالی کرنا

چِیں بولنا

accept defeat, confess oneself beaten

مَیدان بولنا

میدانِ جنگ میں غل ہونا، شور مچنا

گُھنگرو بولنا

جاں کنی کے وقت سان٘س کا رُک رُک کرچلنا، قریب المرگ ہونا

مُنیا بولنا

۔(کنایۃً) ہندو۔ نیک شگون ہونا۔اچھا شتگون ہونا۔

مَنْدا بولنا

آہستہ یا دھیما بولنا ؛ بد زبانی کرنا ، بری بات کہنا ؛ کساد بازاری ہونا

وَرْدی بولنا

۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎

نِیلام بولنا

نیلام کے لیے بولی یا قیمت لگا دینا ، نیلام میں فروخت کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلامی بولنا

نیلام کے لیے بولی بولنا ، نیلام کے لیے اعلان کرنا ، جائداد وغیرہ فروخت کرنا ۔

نَرْخَرا بولنا

مرتے وقت حلق سے بلغم کی آواز نکلنا، گھرا لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچ میں بولْنا کے معانیدیکھیے

بِیچ میں بولْنا

biich me.n bolnaaबीच में बोलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِیچ میں بولْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دو شخصوں کی گفتگو یا معاملے میں دخل دینا

Urdu meaning of biich me.n bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • do shakhso.n kii guftagu ya mu.aamle me.n daKhal denaa

English meaning of biich me.n bolnaa

Compound Verb

बीच में बोलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दो लोगों की वार्तालाप या मामले में बाधा डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بولْناں

بولنا (رک) کا ندیم املا.

بولْنا چالْنا

بات کرنا، من٘ھ سے آواز نکالنا

بولَنہارا

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

بولَنہار

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

ہَر بولنا

(of a Hindu) die, pass away

ہَرا بولنا

(a flock of birds) to fly up

ہَری بولنا

مرتے وقت خدا کا نام لینا نیز چیں بولنا، ہار ماننا

ہَنسنا بولنا

دل لگی کرنا، مذاق کرنا، ہنسی مذاق سے دل بہلانا، خوش ہونا، ظرافت سے دل بہلانا

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَنس بولنا

ہنسی خوشی سے بات چیت کرنا ۔

ہانْک بولنا

بات کہنا ، َبڑ ہانکنا ؛ آواز لگانا

ہَڈِّیاں بولنا

بھینچنے سے ہڈیوں کا آواز دینا، ہڈیوں کا کڑکڑ کرنا، جوڑوں کا چٹخنا، ہڈیوں کا آواز دینا

مِیعاد بولنا

(کی کے ساتھ مستعمل) کسی کام کی میعاد طے کرنا

مَہِما سے بولنا

نرمی ، مہربانی اور اخلاق سے بات چیت کرنا یا پیش آنا

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

ہاں ہُوں بولنا

جواب دینا ؛ ہنکارا بھرنا (رک : ہوں ہاں کرنا) ۔

نَئِی ہانک بولنا

بھانت بھانت کی بولیاں بولنا

مُنہ سے بولنا

زبان سے بات کرنا ، جواب دینا (طنزا ً مستعمل)

واہی تَباہی بولنا

talk nonsense, use foul language

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

ہونْٹوں میں بولنا

آہستہ آہستہ بات کہنا ؛ رک : ہونٹوں میں کہنا

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

یَک مُٹھ ہو کَر بولنا

یک زبان یا متفق ہو کر بولنا ، متفقہ طور پر کہنا.

لہو بولنا

قتل کا خود بخود ظاہر ہو جانا، قتل کا ثابت ہونا

ہیٹی بولنا

ہنسی اڑانا ، ّبے عزتی کرنا ، تضحیک کرنا ۔

واہی بولنا

لغو ، فضول یا بے معنی باتیں کرنا ۔

سَچ بول٘نا

وہ بات کہنا جو حقیقت یا واقعے کے مطابق ہو ، حق کہنا ، حقیقت بیان کرنا .

تَوبَہ بولْنا

توبہ بلوانا (رک) کا لازم.

ڈَرامَہ بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

کَہہ بولْنا

کہہ دینا ، بیان کر دینا.

ہُنَر بولْنا

خوبی دکھائی دینا ؛ سلیقہ ظاہر ہونا ۔

ہاری بولْنا

اعترافِ شکست کرنا ، ہار مان لینا ۔

کَلِمَہ بُولْنا

کلمہ پڑھنا، ایمان لانا

یاہُو بولْنا

اللہ ہو کا نعرہ لگانا، خدا کی یاد کا نعرہ لگانا

صَلَوٰۃ بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

سَماع بولْنا

گانا .

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

مَدُھر بولنا

میٹھا بولنا، شیریں باتیں کرنا، خوش کلامی سے پیش آنا

شِعْر بولْنا

شعر کہنا .

دُعا بولْنا

دعا دینا.

ضِلَع بولْنا

ذومعنی الفاظ یا رعایتِ لفظی اور تلازم کے ساتھ گفتگو کرنا، جگت بازی کرنا

تَعْرِیف بولْنا

مدح کرنا ، صفت بیان کرنا.

حُقَّہ بولْنا

(حقّے میں پانی کی مناسب مقدار اور نیچے کی نالیاں صاف ہونے کے سبب) حقّے سے گڑگراہٹ کی آواز نکلنا

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے

ہاں ناں بولنا

رک : ہاں ناں کرنا ۔

مِیٹھا بولنا

نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا

طُوطی بولنا

۱. شہرت ہونا ، نام ہونا ، دھاک بیٹھنا.

نَمَک بولنا

کسی کے احسان کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کی حمایت میں بولنا ، نمک کھاکے نمک حلالی کرنا

چِیں بولنا

accept defeat, confess oneself beaten

مَیدان بولنا

میدانِ جنگ میں غل ہونا، شور مچنا

گُھنگرو بولنا

جاں کنی کے وقت سان٘س کا رُک رُک کرچلنا، قریب المرگ ہونا

مُنیا بولنا

۔(کنایۃً) ہندو۔ نیک شگون ہونا۔اچھا شتگون ہونا۔

مَنْدا بولنا

آہستہ یا دھیما بولنا ؛ بد زبانی کرنا ، بری بات کہنا ؛ کساد بازاری ہونا

وَرْدی بولنا

۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎

نِیلام بولنا

نیلام کے لیے بولی یا قیمت لگا دینا ، نیلام میں فروخت کرنا ؛ نہایت ارزاں یا بے توقیری سے فروخت کر دینا ۔

نِیلامی بولنا

نیلام کے لیے بولی بولنا ، نیلام کے لیے اعلان کرنا ، جائداد وغیرہ فروخت کرنا ۔

نَرْخَرا بولنا

مرتے وقت حلق سے بلغم کی آواز نکلنا، گھرا لگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیچ میں بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیچ میں بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone