تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہائی" کے متعقلہ نتائج

بِہائی

ایک دیوی، جو خوشی اور غم کی باتیں کہہ کر دودھ پیتے بچوں کو سوتے جاگتے ہنساتی اور رلاتی ہے، اس دیوی کی شکل بنا کر زچہ خانے میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ بچے کے کان مٰیں خوشی کی باتیں کہتی رہے، عام خیال کے مطابق وہ خواب جسے دیکھ کر نوزائیدہ بچے سوتے ہی ہسنے رونے لگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہائی کے معانیدیکھیے

بِہائی

bihaa.iiबिहाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِہائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دیوی، جو خوشی اور غم کی باتیں کہہ کر دودھ پیتے بچوں کو سوتے جاگتے ہنساتی اور رلاتی ہے، اس دیوی کی شکل بنا کر زچہ خانے میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ بچے کے کان مٰیں خوشی کی باتیں کہتی رہے، عام خیال کے مطابق وہ خواب جسے دیکھ کر نوزائیدہ بچے سوتے ہی ہسنے رونے لگتے ہیں
  • ایک قسم کا گیت، جو بچے کی پیدائش کی خوشی میں گایا جاتا ہے، بندھاوا

Urdu meaning of bihaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek devii, jo Khushii aur Gam kii baate.n kah kar duudh piite bachcho.n ko sote jaagte hansaatii aur rulaatii hai, is devii kii shakl banaa kar zachcha Khaane me.n rakh dete hai.n taaki vo bachche ke kaan maa.ii.n Khushii kii baate.n kahtii rahe, aam Khyaal ke mutaabiq vo Khaab jise dekh kar nauzaa.iida bachche sote hii husne rone lagte hai.n
  • ek kism ka giit, jo bachche kii paidaa.ish kii Khushii me.n gaayaa jaataa hai, bandhaavaa

English meaning of bihaa.ii

Noun, Feminine

  • legendary spirit said to whisper alternately sad and pleasing things in the ears of infants, making them laugh and cry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِہائی

ایک دیوی، جو خوشی اور غم کی باتیں کہہ کر دودھ پیتے بچوں کو سوتے جاگتے ہنساتی اور رلاتی ہے، اس دیوی کی شکل بنا کر زچہ خانے میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ بچے کے کان مٰیں خوشی کی باتیں کہتی رہے، عام خیال کے مطابق وہ خواب جسے دیکھ کر نوزائیدہ بچے سوتے ہی ہسنے رونے لگتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone