تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِچارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِچارْنا کے معانیدیکھیے
بِچارْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- سوچنا، غور کرنا، دور اندیشی پر عمل کرنا
- سمجھنا، تحقیق و تفتیش کرنا
- اندازہ لگانا، اٹکل سے دریافت کرنا، آْنکنا
- خیال کرنا، تصور کرنا
- نجوم یا رمل کے حساب سے حکم لگانا، ستاروں کی چال یا اشکال سے نیک و بد معلوم کرنا
- طے کرنا، فیصلہ کرنا، ارادہ کرنا
- (ہندو) غیبت یا بدگوئی کرنا
- 'بچار' کے جملہ معانی اور مواقع استعمال میں بطور فعل مستعمل
English meaning of bichaarnaa
Transitive verb
- decide
- estimate, guess
- examine
- think, ponder
बिचारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- प्रश्न करना। पूछना।
- विचार करना। सोचना। गौर करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِچارْنا)
بِچارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔