تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھون بُھون کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھون بُھون کھانا کے معانیدیکھیے
بُھون بُھون کھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱. رک : بھون کھانا معنی نمبر ۱ .
- ۲. کسی چیز کو بھون کر کھا جانا ، چٹ کر جانا ، کچھ نہ گِننا ، کچھ حقیقت نہ سمجھنا ؛ (مجازاً) دیکھنا بھالنا ، برتنا.
- ۳. ( عو ) دق کرنا ، ستانا ، ناک میں دم کرنا ، تن٘گ کرنا .
English meaning of bhuun-bhuun khaanaa
Compound Verb
- fry and eat something, eat all, eat with zest, Metaphorically: to take care of
- Metaphorically: to torment, to torture, to victimize
भून-भून खाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھون بُھون کھانا)
بُھون بُھون کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔