تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوم" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیراً

آخرکار، انجام کار

اَخِیر دان

بیاہی بیٹی کے کفن ودفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگےیا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے

اَخِیر وَقْت

مرنے کا دن

اَخِیر ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا.

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

دَمِ اَخِیر

زندگی کی آخری سانس، وقت نزع، عالم جاں کنی

رَبِیعُ الْاَخِیر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرتِ غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عُرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثّانی ہے.

یائے اَخِیر

لفظ کے آخر میں آنے والی ی / ے جیسے بندگی ، زندگی سواے وغیرہ .

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوم کے معانیدیکھیے

بُھوم

bhuumभूम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہیئت ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

بُھوم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمینی، ارضی، ملکی
  • دنیا، زمین، طبق زمینی، مٹی، خطۂ زمین، ملک، قلمرو، جگہ، محل وقوع، ریاست، مملکت، کمرہ، (اقلیدس) مثلث یا دیگر اشکال کا قاعدہ، (ہیئت) واحد کی علامت

Urdu meaning of bhuum

  • Roman
  • Urdu

  • zamiinii, arzii, mulkii
  • duniyaa, zamiin, tabaq zamiinii, miTTii, Khataa-e-zamiin, mulak, qalamruu, jagah, mahl vaquua, riyaasat, mamalkat, kamra, (uqliidas) masals ya diigar ishkaal ka qaaydaa, (haiyat) vaahid kii alaamat

English meaning of bhuum

Noun, Feminine

  • land, world, ground, country, earth, place, site, domain
  • the base of a geometrical figure

भूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी

विशेषण

  • भूमि से उत्पन्न होनेवाला। भूमिज।
  • भूमि-संबंधी। भूमि का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیراً

آخرکار، انجام کار

اَخِیر دان

بیاہی بیٹی کے کفن ودفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگےیا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے

اَخِیر وَقْت

مرنے کا دن

اَخِیر ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا.

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

دَمِ اَخِیر

زندگی کی آخری سانس، وقت نزع، عالم جاں کنی

رَبِیعُ الْاَخِیر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرتِ غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عُرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثّانی ہے.

یائے اَخِیر

لفظ کے آخر میں آنے والی ی / ے جیسے بندگی ، زندگی سواے وغیرہ .

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone