تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی کے اردو معانی
- اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی
- ایک مرتبہ کی غلطی سے انسان سمجھ جاتا ہے
- کسی برہمن نے بھول سے گائے کا گوشت کھا لیا تب قسم کھا کر کہتا ہے کہ کیا سو کیا اب ایسا نہیں کروں گا
-
ایک بار کوئی بھول کر کے جب آدمی دوبارہ ویسا نہ کرنے کا عزم مصمم کرے تب کہتے ہیں
مثال • ہزاروں سے لو لگائی اور کچھ نہ پایا مگر اب تجربے کافی ہو گئے ہیں بھولے بامن گائے کھائی اب کھائیں تو رام دہائی۔
Urdu meaning of bhuule baaman gaa.e khaa.ii ab khaa.uu.n to raam duhaa.ii
- Roman
- Urdu
- is martaba Galatii hu.ii aa.indaa hargiz na hogii
- ek martaba kii Galatii se insaan samajh jaataa hai
- kisii brahman ne bhuul se gaay ka gosht kha liyaa tab kasam kha kar kahta hai ki kyaa sau kyaa ab a.isaa nahii.n karuungaa
- ek baar ko.ii bhuul kar ke jab aadamii dubaara vaisaa na karne ka azam musammam kare tab kahte hai.n
भूले बामन गाए खाई अब खाऊँ तो राम दुहाई के हिंदी अर्थ
- इस बार चूक हुई भविष्य में कभी न होगी
- एक बार की भूल से मनुष्य समझ जाता है
- किसी ब्राह्मण ने भूल से गाय का मांस खा लिया तब वह सौगंध खाकर कहता है कि किया सो किया अब ऐसा नहीं करूंगा
-
एक बार कोई भूल करके जब आदमी दुबारा वैसा न करने की प्रतिज्ञा करे तब कहते हैं
उदाहरण • हज़ारों से लौ लगाई और कुछ न पाया मगर अब तजरिबे काफ़ी हो गए हैं भूले बामन गाए खाई अब खाएँ तो राम दुहाई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا
(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا
عارِضِ مَمالِک
فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک
مُعارَضَہ بِالْمِثْل
مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اوّل شکل اوّل سے ہوں ۔
رَزائی
لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
رَضائی
لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.
نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں
نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آ پڑے تو کہتے ہیں
گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے
۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔
روزے بَخْشْوانے گَئے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.
گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی
رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.
روزَہ چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک مشکل سے بچنے کی کوشش میں دوسری مشکل سر پڑے تو اس وقت کہتے ہیں.
روزَہ روز روز، بَنْدَہ چَنْد روز
روزہ تو ہمیشہ رہے گا لیکن بندہ چند روز کا مہمان ہے بعض لوگ جب روزہ رکھنا نہیں چاہتے تو کہتے ہیں.
گَئی تھی نَماز بَخْشوانے روزہ گَلے پَڑا
ایک مشکل سے بچنا چاہا، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا، الٹ لینے کے دینے پڑ گئے
مِل گَئی تو روزی وَرنَہ روزَہ
اگر مزدوری یا کام سے اجرت حاصل ہو گئی تو گزارا ہو جائے گا ورنہ بھوکا رہنا پڑے گا
نَماز بَخْشوانے گَئے تھے ، روزے گَلے پَڑ گَئے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'tabar
मो'तबर
.مُعْتَبَر
reliable, trustworthy
[ Ghalib ki baat unke ahd mein na sahi unke baad bahut motabar aur qabil-e-tawajjoh thahri ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'suum
मा'सूम
.مَعْصُوم
innocent, artless, simple
[ Netaon ki laffazi mein masum awam phans hi jaati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
sense, sensibility
[ Har aadami ko apne farz ka ehsas hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazimiin
मुलाज़िमीन
.مُلازِمِین
employees, servant, attendant
[ Marhum mulazimin ke bachchon ko bhi wazaef diye jayenge ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiguufa
शिगूफ़ा
.شِگُوفَہ
bud, blossom
[ Shigofe jhad kar is qadr dher ho gaye ki qabr dhak gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mirriiKH
मिर्रीख़
.مِرّیخ
the planet Mars
[ Nikola Tesla ko hunuz mirrikh ki abadi se ta'alluq paida karne mein kamiyabi nahin hui hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aashnaa
आश्ना
.آشْنا
aware of, having knowledge of
[ Hindustan mein qiyam ke sabab Angrez Hindustani siqafat se bahut had tak aashna ho gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afshaa.n
अफ़्शाँ
.اَفْشاں
glittering golden powder
[ Afshan auraton ke chehre par khubsurti ke liye chhidke jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaqiin-dihaanii
यक़ीन-दिहानी
.یَقِین دِہانی
the state of assurance or guarantee
[ Secretary ya wazir ke alawa kisi ki yaqin-dihani bhi qabil-e-zikr hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
doshiiza
दोशीज़ा
.دوشِیزَہ
beautiful girl, gorgeous girl
[ Jab dusare sanduq ko khola to us mein se ek doshiza jadu-jamal pari-tamsal nikli ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی)
بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔